جیسے ایک بہت تعلیم یافتہ لیڈر خاتون ناروے کے دورے پر آئیں تو انہوں نے صحافیوں کو دوران گفتگو کہا کہ میں اکثر کینیڈا آتی جاتی رہتی ہوں۔ تب صحافی نے انہیں بتایا کہ وہ اس وقت کینیڈا میں نہیں بلکہ ناروے میں موجود ہیں۔ہو سکتا ہے کہ وہ کینیڈا اتنا ذیادہ جاتی ہوں گی کہ اب انہیں ہر جگہہ کینیڈا
اس کیٹا گری میں 1161 خبریں موجود ہیں
تھو ڑی دیر میں بھا رتی کما نڈر جنر ل جگجیت سنگھ ارو ڑہ کے استقبا ل کے لیے جنرل نیا زی ڈھا کہ ائیر پو رٹ گئے بھا رتی کما نڈر جنرل اپنی فتح کی خو شی میں اپنی شریمتی کو بھی سا تھ لا یا تھا جو ں ہی یہ میا ں بیوی کی جوڑی ہیلی کا پٹر سے اتری،لاکھوں بنگا لی مردوں اور عورتوں نے اس نجا ت دہندہ کو ہا تھوں ہا تھ لیا پھولوں کے ہا ر پہنا ئے شکریہ کے جذبات سے خوش آمدید کہا جنرل نیازی نے سلو ٹ کیا یہ نہا یت ہی دلدوز منظر تھا فا تح اور مفتوح ۔ وہا ں سے
لیکن نئے زمانے کی محبوبائیں بھی اب ہشیار و خبردار ہو گئی ہیں ۔ وہ محبت میں اپنی پسپائی کو توہین سسمجھتی ہیں۔ اس وفادار دوشیزہ کی بہادری نے کئی بزدل محبوبائوں کے حوصلے بلند کر دیے ہیں۔وہ دوشیزہ ایک باپردہ لڑکی تو ضرور تھی مگر غیور پٹھانوں کی طرح بے باک اور بہادر بھی تھی۔وہ جو کہتے ہیں کہ خوچہ پٹھان کی زبان ایک ہوتی ہے ۔ہم تم کو گولی مار دے گا۔ اسی
روزنامہ پولیٹیکن میں شائع ہوئے عالمی شہرت رکھنے والے، فلم انسٹیکٹر، وون ٹریئر کے انٹرویو کا لب لباب یہی ہے کہ ڈینش پیپلز پارٹی اور اس کی رہنما پیا کھیآسگورڈ کے انسانی اقدار کے متعلق نظریات ان محرکات کا سبب بنے ہیں جن کے زیر اثر، بیرنگ بریوک نے اوسلو میں حکومتی مرکز اور جزیرہ یٹوٹا میں دہشگردی کی وارداتوں میں کثیر تعداد میں انسانوں ( نوجوانوں) کو بے رحمی سے گولیاں مار کر قتل ہے ۔
بھارت نے اگست کے مہینے میں خبردار کیا تھا کہ اگر ڈینش حکام نے ، اسلحہ کے سمگلر ڈینش شہری نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے سلسلے میں، اس کے خلاف ڈینش سپریم کورٹ میں چلائے جانے والے مقدمے کے دوران تمام ممکنہ ذرائعے کو بروئے کار لاتے ہوئے نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کو ممکن نہ بنایا تو، بھارت، ڈنمارک کے ساتھ اپنا تمام تعاون و اشتراک اور سانجھ پن منجمد کر دے گا ۔
۔ عمران خان کی پارٹی نے پندرہ سال کی محنت کے بعد وہ ثمر پالیا ہے جس کے مدنظررکھ کر کپتان جی نے پارٹی بنائی تھی۔ اب اس حقیقت سے انکار کرنا لوہے کا چنا چبانے کے مترادف ہے کہ تحریک انصاف گیند بلے کی پارٹی ہے۔ الطاف حسین جیسا خود پرست لیڈر اگر عمران خان کو کامیاب اور تاریخی
امجد اسلام امجد آجکل پاکستان کے نادار مگر ذہین طلباء کے لیے دنیا بھر سے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں۔انہوں نے الفلاح اسکالرشپ تنظیم میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اس سلسلے میں امجد اسلام امجد اور انور مسعود صاحب امریکہ اسپین اٹلی اور اب ناروے کے دوروں میں مصروف ہیں۔ یہ احباب یہاں پر چیریٹی مشاعرے کروا
س خاندانی فنکار کی فنکاری میں کوئی مضائقہ نہیں بے شک وہ چاکلیٹی ہیرو کی شکل والے والد کا ایسا بیٹا ہے جسے بلاشبہ ملک چاکلیٹ ہیرو قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس کے فن کی بلندی میں تو کوئی شک نہیں لیکن مگر بیشتر ڈراموں میں اسے ایک عجیب افتاد کا سامنا
ناروے میں بسنے والے پاکستانی بھی کئی مسائل کا شکار ہیں جن کے لیے نارویجن پاکستانی سیاستدان آواز اٹھا سکتے ہیں۔ ان مسائل میں پاکستانیوں کی بیروزگاری اور اسکولوں میں اردو زبان سکھانے کے بندوبست جیسے مسائل شامل ہیں۔اس ضمن میں اب تک کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔ ان مسائل کے حل کے لیے سب پاکستانیوں کو منظم ہونا
زوال کا ایک سبب نہیں ہوتا بلکہ اسباب ہوتے ہیں یعنی یہ ایک چیز یا کسی چھوٹی سے حرکت سے نہیں آتا بلکہ اسکے پیچھے ایک لمبی مدت اور اسباب ہوتے ہیں جس کے آثار آہستہ آہستہ نمایاں ہوتے ہیں۔لفظ زوال کی وضاحت اس لئے ضروری تھی کیونکہ اوّل جب بھی کوئی قوم اسکی لپیٹ میں آتی ہے تو اسباب کے ساتھ اسکی تاریخ بھی رقم ہوتی ہے۔ بدقسمتی