Selected by Tanzeem insaf فضاوں کی شہسوار سلویٰ فاطمہ زیادہ مدت نہیں گزری ۔چند ہی سال پہلے کی بات ہے حیدرآباد میں سلطان شاہی جیسے گنجان علاقے میں رہنے والی ایک بچی کچھ زیادہ ہی اونچے خواب دیکھا کرتی تھی۔اس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 98 خبریں موجود ہیں
Posted by waseem hyder آج اردو کے نامور شاعر “جوش ملیح آبادی” کا یومِ وفات ہے۔ جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898ءکوملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ جوش کے والد نواب بشیر احمد خان، دادا نواب محمد احمد خاں اور پر مزید پڑھیں
وسیم ساحل posted by Waseem Haider وہ ایک ننھی پری کی طرح اس دنیا میں آئی اپنی مسکراہٹاور کمپوٹر میں مہارت حاصل کر کے دنیا کے لوگوں کے دلوں میںجگہ بنا لی اور پھر اچانک کروڑوں پرستاروں کو روتا چھوڑ مزید پڑھیں
انکر جین جشودا بین کے گھر سے انتخاب انور پاشا پانچ گھنٹے پہلے یل اور براک اوباما کے ساتھ مودی کو دیکھ کر انھوں نے کہا، ’مجھے معلوم ہے کہ جب اوباما کا استقبال ہو رہا تھا تب مجھے بھی مزید پڑھیں
مقصود الہٰی شیخادب ساز و ادب نواز شخصیت ، افسانہ نگاری، صحافت مصنفہ : میمونہ روحی یہ کتاب محترمہ میمونہ روحی صاحبہ کا ایم فل کے لیے تحریر کردہ مقالے کی کتابی شکل ہے۔ جس میں اردو کے معروف قلم مزید پڑھیں
وسیم ساحل جنوری 14قومی ترانے کےخالق “حفیظ جالندھری” کا یومِ ولادت ہے۔ پاکستان کو قومی ترانےجیسا بیش قیمتی سرمایہ نواز کر امر ہوجانے والے حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو پنجاب کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ملکی خراب حالات کے مزید پڑھیں
سلام اعتزاز…. تم بازی لے گئے وسیم ساحل چھ جنوری کو ہنگو اسکول پرخود کش حملہ ناکام بنانے والے اعتزاز حسن کی پہلی برسی تھی حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ شجاعت اور ہیرالڈ میگزین کی جانب سے ہیرو مزید پڑھیں
آپ نے دنیا میں بہت عجیب انسان دیکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو چند ایسے انسانوں کے بارے میں بتائیں گے جن کے بارے میں جان کر آپ کو شدید حیرت ہو گی۔ وسیم ساحل بالوں سے بھرا مزید پڑھیں