بریڈفورڈ: (14جولائی 2015ئ) انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے۔ یہ ایسا خوبصورت دین ہے جو آفاقی و فطری بھی ہے اور جامع واکمل بھی۔ عقائد و عبادات، اخلاقیات و معاملات، تجارت وسیاست، حقوق وفرائض، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 552 خبریں موجود ہیں
سہیل انجم رمضان کا مقدس مہینہ آتے ہی دنیا بھر کی مسجدیں بھر جاتی ہیں۔ مسلمانو ںکا جوش ایمانی اس قدر ٹھاٹھیں مارتا ہے کہ قابل دید ہوتا ہے۔ دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔ جو زندگی میں کبھی بھی مزید پڑھیں
عقیل قادر ۔اوسلو۔ناروے….. بنی اسرائیل میں ایک کافر و ظالم بادشاہ لوگوں کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور کرتا تھا، جو انکار کرتا اسے سخت سزائیں دے کر ہلاک کروا دیتا۔ پھر اس زمانے کے سب سے بڑے عابد مزید پڑھیں
وسیم ساحل نام علیؓ کنیت ابوالحسن ،ابوتراب القابات مرتضیٰ ،اسداﷲ ،حیدرکرار،شیرخدا اور مولامشکل کشا ,دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقار حضرت علی المرتضیؓ نے پیدا ہونے کے بعد تین دن تک دودھ نہیں نوش فرمایا۔ اس بات کی خبرآقائے دوجہاں سرورکون ومکاں مزید پڑھیں
عقیل قادر۔اوسلو-ناروے…. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک اثر انگیز واقعہ ایک دفعہ آپ رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے اتنے میں ایک شخص آیا اور مزید پڑھیں
عقیل قادر ﺑﻠﻎ ﺍﻟﻌﻠﮯ ﺑﮑﻤﺎﻟﻪ ———— ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮ ﺧﺴﺮﻭ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﻌﺘﯿﻪ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ . ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﺳﻨﮑﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ” مزید پڑھیں
دین اسلام میں حضرت خدیجہ کی خدمات سیالکوٹ( )دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور سربلندی کے سلسلہ میں ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی خدمات ناقاب فراموش ہیں اور دین پر جب بھی کڑا وقت آیا مزید پڑھیں