اس کیٹا گری میں 549 خبریں موجود ہیں
انتخاب صائقہ سروت بابر جو لوگ ماہ صیام کی رحمتوں سے اپنا دامن بھرنا چاہتے ہیں وہ ان رویوں اورعادا ت کو ترک کرنے یا کم سے کم کرنے کی کوشش کریں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ رحمتیں حاصل کریں ۔ذرا مزید پڑھیں
پروفیسرمحسن عثمانی ندوی سائنسی اعتبار سے ہر اس شخص کو زندہ کہا جاتا ہے جس کے تنفسی اعضاء کام کرتے رہتے ہیں اور جس کے یہاں سانس کی آمد وشد کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ ایک اردو کے مزید پڑھیں
١۔اسپانسرربریزے بوتیک اوسلو دوشاپنگ گفٹ کارڈز ٢۔مدھوز بوتیک دو شاپنگ گفٹ کارڈز ٣۔پنجابی تکہ ریسٹورنٹ درامن دو شاپنگ گفٹ کارڈز مورس کمپنی ٤۔دو گفٹ کارڈز ٥۔خصوصی اردو فلک رمضان کیلنڈرز ٦۔اردو سفرنامہ کی کتاب منزلوں کی کہکشاں جو کمپنیز مزید پڑھیں
شرائط برائے شمولیت اردو فلک ڈاٹ نیٹ انعامی کوئیز نمبر ون urdufalak.net quiz no. 1 کوئیز کا مقصد اردو زبان اور اسلامی تعلیمات میں پاکستانیوں کی دلچسپی کو اجاگرکرنا ہے ۔اس لیے اس میں خود بھی حصہ لیں اور اپنے مزید پڑھیں
وسیم ساحل دنیا بھر کے مسلمانوں اورتمام پاکستانیوں کو نیکیوں کےماہ مضان المبارک کی بہت بہت مبارک باد ۔ روزے کو عربی میں صوم اور روزہ دار کو صائم کہتے ہیں۔ صائم اس خاص گھوڑے کو بھی کہا جاتا ہے مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر) منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمامtårnbyveien Skjetten میں استقبال رمضان المبارک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر منہاج القرآن درامن علامہ نور احمد نور تھے جبکہ خصوصی شرکت شیسمُو کے میئر Ole Jacob Flatenنے کی۔ مزید پڑھیں
تحریرارجمند بانو ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ” ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ” ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﮩﻮﻧﭻ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻋﺒﺎﺳﯿﮧ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺩﮨﺎﻧﮯ ﭘﮩﻮﻧﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﭼﮑﺎ ﺗﻬﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ مزید پڑھیں
نو مسلمہ فاطمہ کی کہانی عابدہ رحمانی فاطمہ کے قبول اسلام کے متعلق فوزیہ سے معلوم ہوا- اسکی داستان عجیب رونگٹے کھڑی کرنیوالی داستان ہے ایسی داستان، جسمیں رشتوں کا تقدس انسانی ہوس کے سامنے ہیچ ہے – ہدایت دینا مزید پڑھیں
وسیم ساحل شعبان المعظم ( آقا کا مہینہ ) بڑی برکتوں والا مہینہ ہے ـ بندوں کو اس مہینے میں رزق تقسیم کیا جاتا ہے ـ اس لئے اسے شعبان کہا جاتا ہے ـ لوگ اس مہینے کی فضیلت اور مزید پڑھیں