رسولا للہ ۖ ے فرمایا اللہ کے ہاں قیامت کے دندرجات کے اعتبار سے بد ترین انسان وہ ہو گا جس نے دوسروں کی دنیا بنانے کی خاطر اپنی آخرت برباد کرلی غریبوں سے محبت رکھو انہیں اپنے قریب کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 550 خبریں موجود ہیں
علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال موبائل نمبر0300-6491308 اللہ تعالیٰ کے یہاں دین حق اسلام ہی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔ان الدین عند اللّٰہ الاسلام۔(پارہ 3سورة آل عمران)اور اس دین کے علاوہ اس کے مزید پڑھیں
حضرت جابر نبی اکرم ۖ سے روائیت کرتیء ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ روز قیامت خدا کچھ لوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے گا۔لوگ انہیں اپنے قدموں تلے روندیں گے پوچھا جائے گا یہ کون لوگ ہیں مزید پڑھیں
چند دن قبل ایک صاحب فراست نے کہا کہ مساجد مسلم معاشرہ کی عکاس ہوتی ہیں،جب وہ یہ بات کہ رہے تھے اس وقت ہم اس الجھن میں مبتلا تھے کہ ہماری مساجد میں تو عام طور پر بستی کے مزید پڑھیں
ڈاکٹر خالد محمود ثاقب انسانوں کی تربیت کرنا، ان کی کارکردگی کو بڑھانا، اُنھیں اُوپر اُٹھانا، اُن کی ذات کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانا، اُن کی خامیوں کوکم سے کم کرنا اور اُنھیں اس قابل بنانا کہ وہ اپنی مزید پڑھیں
شب قدر یہ وہ مبارک رات ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا یعنی قرآن مجید کی سالگرہ کا دن ہے۔ یہ رات اپنی قدر و قیمت کے لحاظ سے ہزاروں مہینوں اور ہزاروں سالوں سے بہتر ہے جو اس مزید پڑھیں
یہ پاکیزہ عبادت 20رمضان تا اختتام رمضان مسلمان مساجد میں بجا لاتے ہیں علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اعتکاف کی تعریف:اعتکاف ”عکف ”سے بنا ہے جس کا معنی ہے ٹھہرنا یا قائم مزید پڑھیں