یورپ کی مسلم کمیونٹی چیلنج اور جواب حافظ محمد ادریس یورپ روایتی اور تاریخی طور پر اسلام کا حریف رہا ہے۔ صلیبی جنگوں کی تاریخ طویل بھی ہے اور صلیبیوں و مسلمانوں دونوں کے لیے سبق آموز بھی۔ اسپین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 550 خبریں موجود ہیں
اسلام کا سرمایہ افتخار۔۔۔۔۔۔ سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہیکم محرم یوم شہادت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر خصوصی تحریرعلامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (ایم اے ) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال حضور نبی کریم ۖکے مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ ۔۔۔۔خواہشاتِ نفسانی کی قربانی کا دن علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ۔۔۔۔۔نارووال اسلام دین فطرت اور ماننے و الوں کیلئے پیغام محبت والفت ہے ۔اس کے اصول و ضوابط اور قوانین و اطوار ایسے پسندیدہ وہمہ جہت ہیں مزید پڑھیں
نماز اور سائنس علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجاد ہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستان نماز ہر عاقل و بالغ مسلمان پر روزانہ پانچ وقت فرض ہے۔ نما ز کے فرض ہونے کا جو انکار کرے وہ کافر مزید پڑھیں
قدرتی آفات سے بچائو کا روحانی نسخہ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پپاکستان محبوب رب کائنات رحمت دو عالم ۖ نے اپنے خادم خاص حضرت انس رضی اللہ عنہ کو یہ دعا تعلیم مزید پڑھیں
فضائل و برکات مدینہ منورہ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی( ایم اے) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اللہ تعالیٰ ساری کائنات کا خالق ،رازق و مالک ہے ۔اُس نے اشرف المخلوقات انسان کو پہچان کے لئے قوم ،قبیلے مزید پڑھیں
مسلمان مشرک بسم اللہ الرحمن الرحیم علامہ عبدالرزاق ملیح آبادی السلام علیکم!۔ دوستو!۔ اللہ وحدہ لاشریک کا فرمان ہے!۔ وما یمِن ثرہم بِاللہِ ِلا وہم مشرِون ٦٠١ ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مزید پڑھیں
وحید الظفر خان ابابیلوں کا انتظار کیوں؟ تقریبا پندرہ سو سال گزرے جب قرآن پاک نے سب سے پہلے واضح طور پر سور فیل میں فائٹر پلین اور مزائیل کاکانسیپٹ اس دنیا کو دیا تھا۔ کچھ قوموں نے اس واقعہ مزید پڑھیں
عقیدۂ تحفظ ناموس رسالت اور ہماری ذمہ داریاں مغرب کی گستاخانہ فلم کی اشاعت کے رد عمل پر حامیان اسلام کی ترجمانی پر خصوصی تحریر (علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال) اسلام میں مزید پڑھیں
رسولۖ اللہ کا مثالی کردار محمد آصف اقبال، نئی دہلی اللہ تعالی نے انسانی کردار کے دونوں رُخ قرآن حکیم میں بیانفرما دییہیں ۔ایک رخ، بد کردار لوگوں کا اور دوسرا نیک کردار لوگوں کا۔ بدکردار لوگوں کی صفات بیان مزید پڑھیں