عقیدہ ختم نبوتﷺ اور جھوٹے مدعیان نبوت کا انجام علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال موبائل نمبر0300-6491308 اللہ تعالیٰ کے یہاں دین حق اسلام ہی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔ان الدین عند اللّٰہ الاسلام۔(پارہ 3سورۃ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 550 خبریں موجود ہیں
عفت ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تها- جب استاد کلاس میں تشریف مزید پڑھیں
احادیث مبارکہ میں بتایا گیا ہے کہ قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہو گی یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا۔ گویا آخر میں ملنے والی جزاءو سزا کا آغاز قبر سے ہی ہو جائے گا۔ مزید پڑھیں
فوزیہ وحید اوسلو اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے بقر عید کا تہوار ذلحجہ کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے ۔عیدالفطر کے چاند کے برعکس عیدالضحی کا چاند تہوار سے دس دن پہلے نکلتا ہے۔اور چاند نکلنے کے بعد سے مزید پڑھیں
حدیث شریف میں آتاہے کہ اللہ تعالی ہر رات کے تیسرے پہر دنیاوی آسمان پر نزول فرماتے ہیں سوائے عرفہ کے، کہ اس وقت اللہ تعالی دن کو جلوہ افروز ہوتاہے۔ سلف صالحین اپنی ضرورتوں کو عرفہ کے دن کی مزید پڑھیں
ایک دلچسپ اور نکتہ خیز تحریر: ’’ ﺩﻭ اسلام” ڈاکٹر غلام جیلانی برق “……ﯾﮧ 1918 ﺀ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ‘ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻣﺮﺗﺴﺮ ﮔﯿﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮔﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ، ﺟﮩﺎﮞ ﻧﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﻋﻤﺎﺭﺍﺕ، مزید پڑھیں
علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اللہ تعالیٰ نے دن مہینے اور سال اس لئے بنائے کہ انسان اپنے معاملات زندگی اور تفکرات اخروی کا حساب و کتاب رکھ سکے۔تخلیق میں تمام دن،مہینے مزید پڑھیں
رووال( )عشق رسولﷺ مومن کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے اور یہ ایسی لازوال دولت ہے کہ جس بندہ مومن کو نصیب ہوجائے اس کی دنیا و آخرت سنور جاتی ہے۔محبت رسولﷺ ہی وہ واحد چراغ ہے کہ جسے روشن مزید پڑھیں
فضیلت زیارتِ مکہ و مدینہ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سید عالم (ﷺ) اس خاک پہ قربان دلِ شیدا ہے ہمارا اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ سے مزید پڑھیں
اٹلی سے محمد بلال کے قلم سے ایک روحپرور تحریر