شازیہ جی میں نے آپکے سفرنامہ کی کتاب میں آپکا آرٹیکل راولپنڈی عرف پنڈی پڑھا تھا۔آپکی تحریر دل میں اتر گئی کیونکہ میں بھی پنڈی کی باسی ہوں آپکا انداز بیان دل کو چھو لینے والا ہے۔آپ کے محسوسات راولپنڈی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13 خبریں موجود ہیں
تبصرہ شازیہ عندلیب نبیلہ رفیق اوسلو ہائی اسکول میں بیچلر کی اردو کلاس میں میری کلاس فیلو رہ چکی ہیں۔یہ سن دو ہزار آٹھ کی خوبصورت زمانہء طالبعلمی کی رتیں تھیں ۔جو وقت نبیلہ رفیق کی رفاقت میں گزرا وہ مزید پڑھیں
(خود نوشت سوانح عمری) مصنف : نقشبند قمر نقوی بھوپالی تبصرہ نگار : سرور عالم راز سرور ”پانچواں درویش ” ٹلسا، اوکلا ہوما، امریکہ میں مقیم نقشبند قمر نقوی بھوپالی کی خود نوشت سوانح حیا ت ہے۔ اب تک اس مزید پڑھیں
شاہ بانو کی نویں کتاب پاکستان میرا عشق میرا جنون تبصرہ شازیہ عندلیب یہ تبصرہ میں نے پیرس میںپاکستان کی یوم آزادی پر کی گئی تقریب میں شاہ بانو میر کی کتاب کے لیے پڑھا۔قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔ مزید پڑھیں
منزلوں کی کہکشاں تبصرہ زیب مسہود یہ بہت خوبصورت سفر نامہ ہی بلکہ مجھے یوں لگ رہا تھا جیسے میںخود شازیہ کے ہمراہ جا رہی ہوںاور وہ لائیو کمنٹری کرتی جا رہی ہیں۔اس میں بہت سے شہر میرے دیکھے ہوئے مزید پڑھیں
اٹلی کہانی کتاب کی رونمائی کی تصویری جھلکیاں
شاہد جمیل کا سفرنامہ اٹلی کہانی۔ ۔تبصرہ شازیہ عندلیب۔۔۔ اٹلی کہانی معروف صحافی شاہد جمیل کا خوبصورت سفرنامہ ہے۔یہ سفر انہوں نے اپنی ہم سفر کے ساتھ کیا تھا۔اور قارئین کو بھی اس یادگار سفر میں شامل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
تبصرہ منزلوں کی کہکشاں از شاعرہ فرح تبسّم،اوسلو شازیہ عندلیب آپ نے اپنے سفرنامہ منزلوں کی کہکشاںکو قلم کی نوک سے بڑی خوبصورتی کے ساتھکاغذ پر اتارکر میرے دل کو چھو لیا ہے۔آپ نے ہر سفرنامہ کو خوبصورت لفظوں او مزید پڑھیں
”اب وہ لاہور کہاں؟ ایک نجی تحفہ چاچا چودھری کے سوانحی انٹرویو پر مبنی کتاب ”اب وہ لاہور کہاں؟ تحریر: عقیل عباس جعفری زیر نظر پوسٹ کے ہمراہ منسلک کردہ تصاویر کے عنوانات عقیل عباس جعفری صاحب کے درج مزید پڑھیں
منزلوں کی کہکشاں اک سفر اک داستاں تبصرہ پروفیسر نسیم ریاض منزلوں کی کہکشاں مصنفہ کے شوق سفر کی داستاں ہے۔ مصنفہ نگر نگر گھوم نگ گ پھر کر مختلف تجربات و مشاہدات کا قیمتی اثاثہ جمع کر کے قارئین کی نذر کر مزید پڑھیں