بھوت کارندے

اپہلا حصة پنی زندگی کے چیدہ چیدہ واقعات اللہ کو حاضر ناظر جان کر پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ پہلے اپنا ہلکا سا تعارف اپنی ۱۹۶۰ء کی خودنوشت ڈائری سے کرا دوں جو اتفاق سے میرے پاس ابھی تک مزید پڑھیں

زبان ایک تہذیب کو جنم دیتی ہے۔ اردو نے بھی ایک تہذیب کو جنم دیا

زندہ قومیں ہی معاشرے میں اپنی بقا اور ترویج کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ رپورٹ :۔وسیم ساحل علوم و فنون، نظریات اور اپنی ثقافتی اقداروں کو اجاگر کرکے ہی زندہ قومیں معاشرے میں اپنی مزید پڑھیں

عرض ہنر

انور مسعود کام کرنا ہو تو پھر کیجیے ذرا ترکیب سے کچھ نہ کچھ ہر بات میں درکار ہے ذوق ہنر صرف تھوڑا سا ملاوٹ کا قرینہ چاہیے چائے کی پتی سے کٹ سکتا ہے بندے کا جگر