ٹٰیڑھا مینار اور افواہ

ﺭﻭﺍﯾﺖ ہے ﮐﮧ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﺑﺮﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺻﻔﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺠﺪ ﺑﻦ ﺭہی ﺗﮭﯽ، ﮐﺎﻡ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺧﺘﻢ ہو ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﯾﮕﺮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭہے ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻭہاﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ہوﺍ۔ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮭﮍﯼ مزید پڑھیں

سچ

شاعرہ :شعاع نور کہیں بیٹھا اگر وہ سوچتا یہ ہو فلک کا قیمتی تارا ہتھیلی کے حجم میں بھر کے اس کے ہاتھ پر رکھ دوں دمکتے چاند کی کرنیں جو دریا سے لپٹ کر اس میں یوں ہلچل مچاتی مزید پڑھیں