صبح نو کا آغاز

عابدہ رحمانیعلی الصبح میری کھڑکی کے باہر ایک پرندے کی سریلی مدھر آواز فجر کے وقت میرے کانوں میں رس گھولتی ہے یوں لگتا ہے اسکی  یہ مدھر چہچہاہٹ ، یہ نغمگی میرے لئے فجر کی نماز کا آلارم ہے- مزید پڑھیں