تبصرہ منزلوں کی کہکشاں

تبصرہ منزلوں کی کہکشاں از شاعرہ فرح تبسّم،اوسلو شازیہ عندلیب آپ نے اپنے سفرنامہ منزلوں کی کہکشاںکو قلم  کی نوک سے بڑی خوبصورتی کے ساتھکاغذ پر اتارکر میرے دل کو چھو لیا ہے۔آپ نے ہر سفرنامہ کو خوبصورت لفظوں او مزید پڑھیں

محبت یا دولت؟

محبت یا دولت؟

محبت یا دولت؟ …شاہنواز فاروقی… ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں اس بات پر بحث ہورہی تھی کہ زندگی میں کیا اہم ہے، محبت یا دولت…؟ پروگرام میں ایک ماہر نفسیات بھی موجود تھے، فرمانے لگے کہ دولت محبت سے زیادہ مزید پڑھیں

حضرت کمانڈو

حضرت کمانڈو دہلوی ۔وسعت اللہ خاں کی ایک مزیدار تحریر جس زمانے میں سید پرویز مشرف نے سرپرستِ اعلی (صدرِ پاکستان) ، چیف ایگزیکٹو آف پاکستان لمیٹڈ ، سپاہ سالار اور رئیس مجلسِ سپاہ سالاران (چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی) مزید پڑھیں

مسافر نامہ

مسافر نامہ افسانہ نگار مسرت حسین افتخاراوسلو جب ناروے پہنچے تو خوابوں کی بوریاں اور خواہشوں کے ٹرک بھر لائے۔فلموں رسالوں اور تصویروں میں دیکھے یورپ کے سارے مناظر آنکھوں میں بھرے تھے۔لگتا تھا بس پہنچنے کی دیر ہے۔خوشیاں استقبال کریں مزید پڑھیں

چاہ ِ چائے

چاہ ِ چائے

طنز و مزاح چاہ ِ چائے (نادر خان سَرگِروہ ۔۔۔ سعودی عرب ) ایک شام ۔۔۔ چائے پر ہمارے ایک دوست کالی چائے کی شان میں قصیدے پڑھنے لگے کہ اِس کے پینے سے ’’ یہ ‘‘ فائدے ہوتے ہیں اور مزید پڑھیں