فیشن ..عذرا سلطانہ > فیشن بظاہر ایک بے ضرر سا لفظ نوجوانوں اور خواتین میں خاصا مقبول میڈیا کا> پسندیدہ موضوع اور سرمایہ دار ساہوکار کا موثر ہتھیار دراصل یہ لفظ بباطن> ایک ہمہ گیر فتنہ اور تہذیب کے لیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں
اے خدا کے بندوں میں منتخب خدا والوتختِ اِنما والو تاجِ ہل اتی والوشانِ مصطفے والو وضعِ مرتضی والوکیا وفا پہ جانیں دیں تم نے اے وفا والو ہائے کربلا والو ہائے کربلا والو مزید پڑھیں
الحاج بر صغیری پھر حج کر آئے زبیر حسن شیخ آج شیفتہ نے ہمیں اطلاع دی کہ الحاج بی آر صغیری حج سے واپس لوٹے ہیں اور اس خوشی میں انہوں نے گھر پر ایک تقریب رکھی ہے، آپ مزید پڑھیں
در زمینتم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو رپبلکن کے نام رومنی کی اور راین کی سدا بات کرو ہو مزید پڑھیں
چلمن سے اس پری کا نظارہ ہوا نصی جلیل نظام” مورخہ ٢٢جون ٢١٠٢ زیراہتمام “بزم اردو قطر منعقدہ طرحی نشستبر طرح : شوق وصال یار کا مارا ہوا نصیبکل قیس کا تھا ،آج ہمارا ہوا نصیبتصویر جس کو دیکھہ کے مزید پڑھیں
کیا صبح سویرے اٹھنا ضروری ہے؟ سید مسعود الحسن زیدی بات کبھی بھی ہماری سمجھ میں نہیں آ ئی کہ صبح سویرے اٹھنا کون سی خوبی کی بات ہے! البتہ مرغوں کی یہ خاصیت ضرور ہے اور وہ بھی مزید پڑھیں
اقبال کا دورہ فلسطین امتیاز عبدالقادر اقبال کی شاعری کا تہذیبی اور ملی پس منظر وہ فکری نکتہ ہے جس کے بل پر انہوں نے نہ صرف نظری طور پر منتشر ملت کی شیرازہ بندی کے اسباب بہم پہنچائے مزید پڑھیں
خود انحصاری اور نظریہ اقبال 9نومبر اقبال ڈے کے حوالے سے خصوصی تحریر علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستان اللہ جل مجدہ نے اپنی جملہ مخلوقات میں سے نوع انسان کو ”لَقَدْ خَلَقْنَا مزید پڑھیں
مقبولیت .صبیحہ اقبال قربانی کا جانور ایسا ہونا چاہیے کہ اس پلازہ میں کوئی دوسرا نہ ہو رات فرخندہ نے علیم صاحب کو یاددہانی کرائی تھی۔ ہاں بھئی اپنی طرف سے تو اچھا سے اچھا ہی دیکھا جاتا ہے مزید پڑھیں
دو تازہ شعر مہتاب قدر۔جدہ بام و در اور پیڑ پودے جھک چکے ہیں ، ہے کہ نیں ! عمر کے ساتھ اچھے اچھے جھک چکے ہیں ،ہے کہ نیں ! اسقدر پستی میں کیسے آ گیا ہوں آج میں مزید پڑھیں