ایک وزیر عالی مرتبت نے تو سرے سے جوتے والے واقع کو ماننے سے ہی انکار کر دیا۔کیا کہنے آپ کے۔ایسے حاکم وقت کے مداحوں کا رول بہت قابل تعریف ہے۔وہ ہر لمحہ میڈیا کے چلتروں کا جواب دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ یقیناً انہیں اپنے بیچارے حاکم پہ ترس ا تا ہو گا۔انکے جانثاروں کے لیے یہ بہت کڑی گھڑی ہے۔انہیں
اس کیٹا گری میں 1661 خبریں موجود ہیں
حکومت کوئی بھی ہو طاقت کے دمسے چلتی ہے۔ان ترکیبوں پہ عمل کر کے `پ ایک ùیڈیل بہو بن سکتی ہیں۔اور ہاں یہ ترکیب کسی اور کو بتانا نہیں
۔مجھے اپنے ناروے کے فٹ پاتھ پہ گرم دوپہروں میں ننگے پائوں چلتی ہوئی حسینائیں اوراپنے وطن میں کچی پگڈنڈیوں پہ جوتے بناء چلتی ناریاں یاد آ گئیں۔تب میں نے فوراً عائشہ کے اس فیصلے کی بھر پور تائید کی۔یہاں تو لوگ کیا کیا اتار دیتے ہیں اگر تم سینڈل اتار دو گی تو کون سی آفت آ جائے گی۔یہ سنتے ہی عائشہ نے جھٹ سے سینڈل اتار کر ہاتھ میں پکڑ لیے اور اس کے تھکے ہوئے چہرے پہ آسودگی سی پھیل گئی۔وہاں نہ کسی
اٹلی کا کیپیٹل شہر روما ہے۔اسکے علاوہ اسکا شہر وینس اپنی بے مثال خوبصورتی اور رومانوی ماحول کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔اس شہر میں پانی کی نہریں ہیں۔ پورا شہر انہی پانیوں پر آباد ہے۔ مگر بہت کم مزید پڑھیں
اس مرتبہ ہماری منزل اٹلی کی تہلکہ آمیز تاریخی سرزمین تھی۔اس وقت میں اوسلو کے گارڈیمون ائیر پورٹ کے لائونج میں شیشے کی دیوار کے پاس بیٹھی ہوں۔میں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اپنی ڈائری پر سے سر اٹھا کر مزید پڑھیں
تحر یر شازیہ عندلیب رئیس اعظم اپنے ابا جی کاذکر کرتے ہوئے کہنے لگے کہ ہمارے ابا جی کی آواز اتنی بلند تھی کہ اگر سرگوشی بھی کرتے تو انکی آواز محلے کے چالیس گھروں تک جاتی ۔گویا سرگوشیاں نہ مزید پڑھیں
” تحریر، شازیہ عندلیب ظالموں نے تمہیں ختم کرنے کی اپنی سرزمیں سے نکالنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ تمہارا کچھ نہ بگاڑ سکے آج بھی وطن عزیز میں تم سے سوتیلوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔مگر وطن سے مزید پڑھیں
پچھلے برس موسم سرما میںایک خاتون پی آئی ا ے کی بوئنگ فلائٹ میں جہاز کی سیٹ پر چوکڑی مار کر اور گھونگٹ نکال کر بیٹھی تھی۔یہ فلائٹ لاہور سے ناروے آ رہی تھی۔کچھ مسافروں کی منزل ڈنمارک بھی تھی۔ مزید پڑھیں
تحریر ،رومانہ فاروق رداشت ،توجہ اور حقیقت پسندانہ رویہ پہلے سال مرد بولتا اور عورت سنتی ہے ‘دوسرے سال عورت بولتی اور مرد سنتا ہے ، تیسرے سال دونوں بولتے ہیں اور ہمسائے سنتے ہیں قریبی تعلقات کی مضبوطی اور مزید پڑھیں