افتخار راغبؔ نعت جس کو بھی محبت نہیں محبوبِ خدا سے ممکن نہیں بچ جائے دوزخ کی سزا سے تھامے ہوئے رہتے ہیں سدا صبر کا دامن مومن نہیں گھبراتے کبھی کرب و بلا سے ناموسِ رسالت کے تحفّظ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1605 خبریں موجود ہیں
ڈاکٹر ساجد رحیم انتخاب: ڈاکٹر شہلا گوندل یہ کب کہا عاشقی سے پاگل نہیں ہوا تھا مگر میں آغاز ہی سے پاگل نہیں ہوا تھا دکھوں سے لبریز ہو گئے تھے حواس خمسہ وہ شخص اپنی خوشی سے پاگل نہیں مزید پڑھیں
شیخ القرآن والتفسیر مولانا محمد حسین شیخوپوری رحمہ اللہ کی حاضر جوابی اور سمجھانے کا انداز بہت منفرد تھا ۔ سادہ اور پر اثر انداز تھا۔ آپ رحمہ اللہ کے پاس قریبی علاقے سے ایک وفد آیا ۔ انہیں اپنی مزید پڑھیں
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گی اور ماہ رمضان کی برکات سمیٹنے کے بعد اب عید کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی۔ سوچا تھوڑی سی خوشیاں ہمارے ساتھ بھی بانٹ لیں۔ عید ملن پارٹی تو بعد میں ہو مزید پڑھیں
غالب کے ایک شعر کی تشریح تشریح: افتخار راغب، دوحہ قطر ایماں مجھے روکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے لغات:- کلیسا: گرجا، عیسائی مذہب کی عبادت گاہ تشریح: یہ شعر بھی غالب مزید پڑھیں
حفیظ جالندھری انتخاب: ڈاکٹر شہلا گوندل ابا جان بھی بچوں کی کہانیاں سن کر ہنس رہےتھے اور چاہتے تھے کہ کسی طرح ہم بھی ایسے ہی ننھے بچے بن جائیں۔ نہ رہ سکے۔ بول ہی اٹھے۔ بھئی ہمیں بھی ایک مزید پڑھیں
تحریر : اطہر ہاشمی حامی اور ہامی کا فرق انتخاب شلاء گوندل ایک عام غلطی اخبارات اور برقی ذرائع ابلاغ میں دیکھنے میں آتی ہے، اور وہ ہے ’’حامی‘‘ اور ’’ہامی‘‘ کا استعمال۔ عموماً اس میں خلط ملط ہوجاتا ہے۔ مزید پڑھیں
ڈاکٹر شہلا گوندل الارم کی آواز سے میری آنکھ تو کھل گئی لیکن دل اور دماغ بستر چھوڑنے پر تیار نہیں تھے- بڑی کسلمندی سے اٹھی، وضو کیا اور اللہ سے معافی مانگتے ہوئے فجر کی قضا نماز ادا کی۔ مزید پڑھیں
غالب کے ایک شعر کی تشریح افتخار راغبؔ دوحہ قطر مدعا محوِ تماشائے شکستِ دل ہے آئنہ خانے میں کوئی لیے جاتا ہے مجھے فرہنگ:- مدعا: مطلب، مقصد، مراد، خواہش، ارادہ وغیرہ محو: زائل، گم، مٹا ہوا، کھو جانا، معدوم، مزید پڑھیں