گندی نہر کے اِرد گِرد لوگوں کی بھیڑ جمع تھی سب شور مچارہے تھے کوئی کہہ رہا تھا گیارہ بائیس کو فون کرو تو کوئی کہہ رہا تھا کہ واسا والوں کو فون کرو ایک عورت کو لوگوں نے پکڑ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1604 خبریں موجود ہیں
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯ ﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﻧﮯﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﺍﻟﮓ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ”ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﮐﯿﻠﺌﮯﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﻮ ﮨﮯ؟“ ﺧﺎﺩﻣﮧ مزید پڑھیں
آپ نے یہ منقولہ تو بچپن سے سنا ہوگا مگر کے پیچھے کی داستان کا نہیں پتا ہوگا ۔ کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے، پٹیالہ کے سب سے بااثر بڑے جاگیردار اور گاؤں کے پنچایتی سرپنچ بھی مزید پڑھیں
حاجی صاحب قبر میں سر پکڑے پریشان بیٹھے تھے کہ فرشتہ حاضر ہوا “حاجی بلند اقبال صاحب شوگر مل والے ؟؟” فرشتے نے کڑک دار آواز میں پوچھا ” آہو آہو … ” حاجی صاحب گھگھیائے- پہلے وی دو فرشتے مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں انڈونیشیا کے ھوائ جہاز کو پیش آنے والے حادثہ کے تین یوم بعد امدادی کارکنوں نے اس بچے کو سمندر سے ذندہ نکال لیا ھے۔ خیال کیا جاتا ھے کہ جب اسکی ماں کو یہ یقین ھو گیا مزید پڑھیں
قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے کوشاں قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم، بزمِ اردو قطر (قائم شدہ مزید پڑھیں
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ‘ﺑﺮﺍﺋﯽ ‘ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔ ” ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ، ‘ ﭨﮭﻨﮉ ‘ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ مزید پڑھیں
مجھے فخر ہے کہ ساگ گردی پر جب سب بات کرتے ہوئے ڈرتے تھے پہلی آواز میں نے اٹھائی تھی، بچپن میں جب بھی ساگ پکا امی پوچھتی تھیں ساگ کھانا ہے یا چھتر کھانے ہیں اور تاریخ گواہ ہے مزید پڑھیں
کینیڈا کے شہر واٹر لو میں صبح صبح ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا یہ کالم لکھ رہا ہوں، باہر ہلکی ہلکی برف باری ہو رہی ہے،شیشے کی کھڑکی سے باہر روئی کے نرم نرم اڑتے ہوئے گالوں کی طرح گرتی مزید پڑھیں