بادشاہ اور ایک گناہ گار انسان

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ. ﺍﮎ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭼﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﺮﺍ ﭘﮍﺍ مزید پڑھیں

دعا

اللہ ، اللہ یا اللہ! جب میں چھوٹا تھا تو مجھے جو کچھ بھی چاہیے ہوتا تو میں اپنے امی ابو سے مانگ لیتا. وہ نہ بھی دینا چاہتے تو میں زبردستی رو دھو کر بھی انہیں منوا لیتا. وہ مزید پڑھیں

نعت و منقبت 

  (سید اقبال رضوی شارب )  نہ جامِ جم نہ سفال اور نہ ہی سبو رکھنا علی سے ساقیِ کوثر کی آرزو رکھنا   ہر ایک بوند سے نکلے صدائے صلِّ علی ہماری نسلوں میں خالق وہی لہو رکھنا   سوارِ مزید پڑھیں

’جس سلطنت کی تم مردوں کی طرح حفاظت نہ کرسکے، اس کے چِھن جانے پر اب عورتوں کی طرح آنسو نہ بہاﺅ‘ یہ مشہور ترین جملہ کس مسلمان بادشاہ کی ماں نے اسے کیوں اور کب کہا؟ وہ بات جو ہمارے حکمرانوں کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

711ءمیں اسلام آئیبیرین خطے میں داخل ہوا اور سپین میں ایک عظیم الشان سلطنت قائم کی جو صدیوں تک قائم رہی۔ 900ءکے وسط تک اس خطے میں اسلام اپنے عروج کو پہنچ چکا تھا اور اندلس میں مسلمانوں کی آبادی مزید پڑھیں