رحمانیت

آج سے تقریباً پانچ سال پہلے میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں ملازم اور گنجان آباد علاقوں میں اپنی موٹر سائیکل پے وزٹ کرتا تھا اس لیئے اکثر کبھی محمود آباد، منظور کالونی، اختر کالونی وغیرہ آنا جانا لگا رہتا مزید پڑھیں

بیوی پر کنڑول

ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻧﮑﻞ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺆﺩﺑﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ مزید پڑھیں

درویشوں نے ایک چہیتے مرید پر اعتراض اٹھایا تو مرشد نے سب کے ہاتھوں میں ایک ایک مرغ دیکر اسکو ایسی شرط پر ذبح کرنے کا حکم دے دیا جو کہ بظاہر بہت آسان تھی مگر اس کو صرف ایک ہی مریدپورا کرسکااور اس نے مرغ کوبھی ذبح نہیں کیا تھا،یہ مرید دراصل کون تھا؟

حضرت شیخ شہر وردی ؒ نے جب اپنے شیخ سے بیعت کی اور ذکر وشغل کر نے لگے تو بیس ہی روز کے بعد ہی ان کے شیخ ان کی خاطر ومدارات اور تعظیم کر نے لگے تھے۔جب حاضر ہو مزید پڑھیں