چورنی

شازیہ عندلیب ارے یہ دودھ پر سے بالائی ہر روز کہاں چلی جاتی ہے۔روزی نے کچن سے اپنی ملازمہ کو پکارتے ہوئے پوچھا جو سٹنگ روم کی جھاڑ پونچھ میں مصروف تھی۔ سانولی اور بھاری بھرکم رجو جلدی سے کام مزید پڑھیں