ایک افسانچہ عابدہ رحمانی بیوی باورچی خانے سے چلا رہی ہے ،میاں کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ پر کانو ںمیںائیر پلگ لگایے بیٹھا ہے “ارے سنتے ہو شام کو راشدہ کے سسرال والے آرہے ہیں ذرا بازار جاکر یہ سامان تو لۓ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1599 خبریں موجود ہیں
غزل بھاتی تھی ہم کو کل تک، بس روشنی کی باتیں راس آئیں شامِ غم میں،اب تیرگی کی باتیں شدّت کی دھوپ میں جب، جلتا ہو جسم سارا ٹھنڈک کہاں سے دیں گی، پھر چاندنی کی باتیں جس شخص کو مزید پڑھیں
(ایوب رومانی) جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا مزید پڑھیں
بسم الله الرحمن الرحيم ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ مزید پڑھیں
غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل میری برداشت کی قوت سےڈرا ہے شاید درد تھک ہار کے اب بیٹھ گیا ہے شاید ناز کی تازہ لہر دوڑی ہے اس کے رخ پر خود کو آئینے میں پھر دیکھ مزید پڑھیں
بڑے لوگوں کے قول تمہیں وہی کچھ ملے گا جو تم سوچو گے۔تمہارے موجودہ حالات خواہ کیسے ہی کیوں نہ ہوں تم اپنے خیالات بصیرت اور آئڈیل کے تصورات کے ساتھ ترقی کرو گے یا ناکام ہو جاؤ گے۔تم اپنی مزید پڑھیں
ڈاکٹر شہزاد بسرہ Take Care By Dr.Shehzad Basra TC Take Care اپنا خیال رکھیئے گا۔ گئے وقتوں میں جب Take care کا رواج نہیں تھاتو اپنے پیاروں کو خداحافظ کہتے وقت لوگ بڑے پیار اور محبت سے کچھ ایسے جملے مزید پڑھیں