باوا آدم سے آج تک جتنی بھی زبانیں ہیں سب کی سب عام آدمی کے ہاں پیدا اور جوان ہوئیں۔ کچھ کا قد کاٹھ زیادہ نکل گیا، کچھ ٹھگنی رہ گئیں اور بہت سی زمانے کے ہاتھوں معدوم ہوگئیں۔ خود مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1599 خبریں موجود ہیں
گل بخشالوی دروازے پر دستک ہوئی ،ماں نے کہا کون آیا ہے بیٹا ،دیکھو تو دروازہ کھولا :دیکھا تو چوہدری صاحب تھے اپنے چند ساتھیوں کیساتھ جی چوہدری صاحب ۔۔۔اندر آنے کیلئے نہیں کہو گے ۔چوہدری صاحب نے مسکراکر پوچھا مزید پڑھیں
شہزاد بسراء ’’میں بڑی غریب، بد نصیب ہوں۔ رب نے مجھ نمانی کو کچھ نہیں دیا۔ میری کچھ مدد کریں‘‘۔ ’’یہ لوایک لاکھ روپیہ اور اپنا ایک بازو مجھے دے دو‘‘۔ حکیم اکبر علی نے روتی بلکتی فریاد کرتی خاتون مزید پڑھیں
ہوائیں سرد ہو جائیں یا لہجے برف ہو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ تان لیتے ہیں سُنو! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی ملے جو خاک رستے میں اُسی کو چھان لیتے ہیں مزید پڑھیں
Firoz Hashmi firozhashmi@gmail.com ٭ کہتے ہیں کہ ایک سگریٹ کمپنی نے سگریٹ کا نیا برانڈ تیار کرتے وقت اشتہار دیا کہ سگریٹ پینے سے چوری کی وارداتوں کا اندیشہ نہیں رہتا ۔ سگریٹ پینے والا بوڑھا نہیں ہوسکتا اور اسے مزید پڑھیں
گل بخشالوی الیکشن کا دور بھی کیا خوب تھا اُمیدواروں کے دفاتر میں چائے،کھانا ،تکے ،مرغ مسلم اور سجیوں پر سپورٹرز ہاتھ صاف کرتے رہے اُمیدواروں کی جیت اخبارات کے شہ سُرخیوں میں آسمان پر لکھی جاچکی تھی مساجد پانچ مزید پڑھیں
نکول سے عروج اور اب لیزلی از عابدہ رحمانی نکول نے میرے دکھتے ہوئے شانے پر گرم گرم تولئے کو سینکائی کے لئے رکھا- ٹائمر لگایا ،” تم آرام سے ہو اگر زیاد گرم لگے تو مجھے آواز دینا ۔۔میں مزید پڑھیں
حفیظ جالندھری ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تُم کو آ سکے تُم نے ہمیں بُھلا دیا، ہم نہ تمہیں بُھلا سکے تُم ہی اگر نہ سُن سکے، قِصّۂ غم سُنے گا کون کس کی مزید پڑھیں