کلام: رضیہ بی بی چور نگری میں میرا ایمان چوری ہو گیا میری آنکھ چوری ہو گئی، میرا کان چوری ہو گیا میری زبان چوری ہو گئی، سارا سامان چوری ہو گیا دیکھنے کو تو زندہ ہوں مگر ہر خواب، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1605 خبریں موجود ہیں
کلام: ڈاکٹر شہلا گوندل میری ذات،ایک خاموش جھیل جس میں اگر کوئی پتھر پھینکے تو دیر تک اور دور تک لہروں کے دائرے بنتے ہیں جو تاحدِ نظر پھیل جاتے ہیں ذرّے اور موج کے سنگم پر کھڑی روشنی کی مزید پڑھیں
کلام: ڈاکٹر شہلا گوندل شہرِ اقتدار کی گلیاں آج خاموش نہیں ہیں یہاں ہر دیوار پر خون کا نشان ہے، ہر گلی نے چیخ سنی ہے، اور ہر چراغ نے بجھنے سے پہلے مظلوموں کے خواب جلتے دیکھے ہیں کنٹینر مزید پڑھیں
تحریر: عبیر واہلہ زردہ پور کا گاؤں اپنی سرسبز فصلوں، دیسی کیکروں اور خوشیوں بھرے میلوں کی وجہ سے مشہور تھا۔ یہاں کے لوگ جتنے سادہ تھے، اتنے ہی زندہ دل بھی تھے۔ ایک دن گاؤں میں چوہدری جہانداد کے مزید پڑھیں
یہ نثری نظم اوسلو، ناروے کی خواتین کی بین الثقافتی تنظیم اور اردو فلک کی جانب سے عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے24 نومبر 2024 کو نیشنل تھیٹر اوسلو میں ہونے والے احتجاج میں سٹیج پر پڑھی گئی مزید پڑھیں
کلام: ڈاکٹر شہلا گوندل وہ ذکیہ، ستار کے تاروں میں خواب بُننے والی، چاندنی راتوں جیسی نرم، اور بارش کی پہلی بوند جیسی خنک یونہی، ہوا کی طرح میری سپیس میں آتی ہے، سلام کے گلاب نچھاور کرتی ہے ، مزید پڑھیں
تحریر: ڈاکٹر شہلا گوندل ٹرین کی کھڑکی سے باہر مناظر تیزی سے گزرتے جا رہے تھے۔ میں ایئرپورٹ سے ٹرین پر سوار ہوئی تھی اور آسکر جانے والی اس ٹرین کی رفتار دوسری ٹرینوں سے زیادہ تھی اور سٹاپ بھی مزید پڑھیں
کلام: ڈاکٹر شہلا گوندل میری سکھی، تم نے کہا ہے کہ عباس خان کے لیے کچھ لکھوں، پر بتاؤ، کیا لکھوں؟ عباس، وہ جو محبت اور عزت کا علم بردار، جو ہنستا، چھیڑتا، مذاق کرتا، لیکن دل کے ہر تار مزید پڑھیں
کلام : ڈاکٹر شہلا گوندل آج خود کو آئینے میں دیکھا، وحشت زدہ آنکھوں میں ادھورے خوابوں کی کرچیاں، نا آسودہ جذبے، نارسائی کے نادیدہ دکھ۔ صبر کے بندھن اب ٹوٹنے لگے ہیں، لمحے مٹھی سے ریت کی طرح پھسل مزید پڑھیں
تحریر: ڈاکٹر شہلا گوندل سعد عرف بیٹمون : کہاں گیا اسے ڈھونڈو video-output-590BC79F-B476-48D1-B0A6-0E5CA4D70B1C زندگی میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں جن کا وجود اک ہوا کے جھونکے کی طرح ہوتا ہے۔سعد بھی کچھ ایسا ہی تھا، شوخ، جذباتی، ہنستا مسکراتا، مزید پڑھیں