چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا

غزل   از ڈاکٹر جاوید جمیل   چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا  ہر پل کا مقدّر ہے ماضی میں بدل جانا     کر کر  کے تری باتیں، پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ ہر صنف_سخن سیکھی، ہر رنگ غزل جانا      اک فرض ہے ہستی پر ہر پل کی پذیرائی تاریخ کا شیوہ ہے صدیوں کو نگل جانا        پڑتی ہیں پہاڑوں پرسورج کی شعاعیں جب   مشکل کہاں رہتا ہے پھر برف پگھل جانا مزید پڑھیں

پراسرار بوڑھا

شازیہ عندلیب دوسراحصہ تین دن بعد پھر رخشی کو وہی بوڑھا خوب بنا ٹھنا ایک ہم عمر اور خوش لباس عورت کے ساتھ نظر آیا۔بوڑھے نے ایک پارٹی ڈریس پہن رکھا تھا جبکہ اس کی ساتھی عورت جو غالباً اس مزید پڑھیں

اقبال کے یوم پیدائش پر دہلی میں عالمی یوم اردو کا انعقاد اور ایوارڈوں کی تقسیم

نئی دہلی۔ ۱۰ نومبر ہر سال کی مانند امسال بھی اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائٹیڈ مسلم آف انڈیا کے زیر اہتمام علامہ اقبال کے یوم پیدائش 9نومبر کو عالمی یوم اردو کا انعقاد کیا گیا۔ دہلی یونیورسٹی میں شعبہ اردو مزید پڑھیں