اس کیٹا گری میں 1599 خبریں موجود ہیں
مسِ یوز مہتاب قدر۔جدہ مِس (Miss) بہت خوبصورت لفظ ہے،شائد اسی لئے ہمارے معاشرے میں کثرت سے استعمال ہوتاہے،کوئی موقع ہو ہم لفظِ مِس کو مِس نہیں ہونے دیتے۔ہمارے پرائمری اسکول کی ایک مِس (Miss) ہوا کرتی تھیں جنہیں ہم مزید پڑھیں
تحریر رابعہ سیماب روحی مما آپ کو پاپا بلا رہے ہیں۔میرے چھوٹے بیٹے نے مردانے حصے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تو میں لمحہ بھر کو ٹھٹکی ۔پھر جلد ہی سنبھل کر کمرے کی جانب چل دی۔میں اس مہمان مزید پڑھیں
شہزاد بسراء ”مولوی جی ۔ ابھی بانگ نہ دیں۔ میں نے تو ابھی تندوری گرم کی ہے”۔ سحری کا وقت ختم ہو ا ہی چاہتا تھا اورمولوی جی اذان کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک ترکھانوں کی مائی آشاں کی مزید پڑھیں
۔قسط نمبر 40 ۔ مصحف تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد “محمل تم سے نہیں ملے گی، تم جا سکتی ہو-” آغاجان کی آواز پہ موبائل پر مصروف فرشتے نے چونک کر سر اٹهایا- وہ سامنے سے چلے آریے تهے- مزید پڑھیں
افسانچہ از:انصاری نفیس جلیل 9021360933 فرح آج اسکول جانے کیلئے بالکل تیار نہ تھی.کیونکہ اس کا ہم جماعت عنایت جو اسکے پڑوس میں ہی رہتا تھا اور روزانہ بلا ناغہ فرح کے گھر وارد ہوجاتا اور اسے ساتھ لے مزید پڑھیں
مشاعرہ رپورٹ جدہ فرحت اللہ خان فرحت معتمد نشر واشاعت ۱۱ جون ۲۰۱۵ کی شب اردو گلبن کی جانب سے ہندوستان سے آنے والے مہمان شعرا حضرت نادر اسلوبی ، اقبال شانہ ، شاہد عدیلی اور قابل حیدرابا دی کے مزید پڑھیں
انور پاشا آج ہم آپ کو ایک ایسے گمشدہ طیارے کے بارے میں بتاتے ہیں جس کے مسافروں کو دنیا نے مردہ قرار دے دیا تھا لیکن یہ مسافر تھے اور زندہ رہنے کے لئے اپنے مردہ دوستوں اور ساتھیوں مزید پڑھیں
وسیم ساحل با ادب با ملالحظہ ہوشیار۔۔۔ سلطنت شیطنت کے اکلوتے شہنشاہ ابلیس تشریف لاتے ہیں اور اس کےساتھ ہیانسانوں کا ازلی دشمن شیطان کالی عینک لگائے ہال کے اندر داخل ہوا تو ایک ہٹا کٹا چیلا زور سے چھنگاڑا مزید پڑھیں
قسط نمبر 39 ۔ تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد “مجهے مسز ابراہیم کی ڈیتھ کا بہت دیر سے پتا چلا، میں کراچی گیا ہوا تها، آج ہی آیا ہوں، فرشتے نے جیسے ہی بتایا- میں آگیا، آئی ایم مزید پڑھیں