تنخواہ (١١ جولائی ٢٠٠٩) شہزاد بسرائ ریزگاری کبھی کبھار آپ کو ذلیل کروا دیتی ہے ۔ کسی واقف دوکاندار سے اگر کبھی آپ کو پنسل یا ایسی ہی کوئی معمولی چیز لینی پڑ جائے اور آپ کے پاس ہزار یا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1599 خبریں موجود ہیں
ڈاکٹر جاوید جمیل جہاں ہے دعویٰ ترقیوں کا، وہیں تباہی مچی ہوئی ہے جسے وہ کہتے ہیں فصل_شیریں وہ فصل ساری گلی ہوئی ہےنجوم و شمس و بروج و طارق، شہاب_ثاقب، قمر، کواکب بحمد_رب سجدہ ریز ہیں سب کہ مزید پڑھیں
لڑکی اپنی دوست سے اب ت ومیں اس کمبخت کی شکل بھی نہیں دیکھوں گی سہیلی کیوں کیہوا؟ کیا تم نے اسے کسی دوسری لڑکی کے ستاھ دیکھ لیا؟ نہیں میں نے نہیں بلکہ اس نے مجھے کسی اور کے مزید پڑھیں
مصحف تحریر نمرہ احمد انتخاب راحیلہ ساجد اس نے دروازہ ہولے سے بجایا- مدهم دستک نے خاموشی میں ارتعاش پیدا کیا- ” آجاؤ محمل!” اندر سے فرشتے کی تهکن سے مسکراتی آواز آئی اس نے حیرت سے دروازہ کهولا- ” مزید پڑھیں
مہتاب تائی نے کمرے کے کهلے دروازے سے اندر جهانکا- ” محمل سے کہو، شاپنگ کے لیے چلے- اس کے جوتے کا ناپ لینا ہے- ورنہ بعد میں خود کہے گی کہ پورا نہیں آتا- وہ بیڈ پہ کتابیں کهولے مزید پڑھیں
انتخاب غزالہ نسیم ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﻤﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﺳﮯ 19 ﻧﻮﻣﺒﺮ 2011ء ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﯾﺎ ﭼﮭﮯ ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﭼُﮭﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﺷﺪﯾﺪ مزید پڑھیں
ایک آدمی نے چائینیز لڑکی سے شادی کرلی ۔ چائینیز لڑکی ایک سال بعدہی مرگئی۔ وہ آدمی بہت ر ورہا تھا۔ اس کا دوست اسے دلاسا دیتے ہوئے بولا صبر کریا ر۔۔۔بس۔۔ چائنا کا مال تھا ۔۔۔۔۔ اتنی ہی گارنٹی مزید پڑھیں