ہائے مرغیاں‎

waseem hyder وسیم ساحل *ہماری خوشیوں اور غم میں رشتےداروں سے بھی زیادہ ساتھ دیتی ہیں ’’مرغیاں“۔ *نکاح ہو یا جنازہ،سالگرہ ہو یا برسی مرغیوں کی ٹانگیں کھینچنا ہماری روایت بن چکی ہے۔ ہم لوگوں کے چٹورپن کی وجہ سے مزید پڑھیں

ارمان

وہ چاند مجھ پر کیا احسان کر گیا ظالم مجھ کو صاحب ایمان کر گیا خود میں رہوں نہ کجھ میں وہ رہے سدا پیدا عجیب یہ دل میں ارمان کر گیا بھول گیا ہیرو لیلیٰ سوہنی سسأی صاحباں جو مزید پڑھیں

سیل۔۔۔۔ سیل ۔۔۔ سیل

عمران عاکف خان ڈیگ گیٹ،گلپاڑہ،بھرتپور،راجستھان انارکلی سے لے کر ثریا باغ تک اور نورجہاں آباد سے سلیم نگر تک پورے شہر پر سورج اپنی تمازت کا مظاہرہ کر رہا تھا ،گرمی کی شدت سے سناٹے کا عالم یہ تھا کہ مزید پڑھیں

گوشت ہے تو جہان ہے پیارے‘

ندیم صدیقی مختارٹونکی(ٹونک۔ راجستھان) واللہ!حاشا وکلاہم شراب خور،سودخور،حرام خور وغیرہ ہرگزنہیں ہیںمگر شر سے نہیں،خیر سے گوشت خورضرور ہیںاورکیوںنہ ہوں ازمنہ ¿ قدیم کے ہمارے پ ±رکھے بھی توشکار کے آگے پیچھے پھرتے تھے اور غذائے لحمی سے اپنی شکم مزید پڑھیں

مصحف 25قسط نمبر ۔

تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد ” ہیلو!” وہ بیڈ سے ٹیک لگائے ، گهٹنوں پہ پراسپیکٹس رکهے سرسری سا پڑھ رہی تهی جب دروازہ کهلا- آواز پہ محمل نے سر اٹهایا- چوکهٹ میں آرزو کهڑی تهی- ریڈ ٹراؤزر کے مزید پڑھیں