ترقی

دو کمروں میں ساری دنیا آباد تھی۔ ہم پانچ بھائی بہن بڑے عیش سے رہ لیتے۔ چھوٹے سے دالان میں ایک طرف ابّا کا تخت تودوسری طرف امی کی مستقل جانماز ہوا کرتی۔ ایک چھوٹا سا کمرہ اور تھا جو مزید پڑھیں

مصحف 25قسط نمبر ۔

تحرير۔ نمرہ احمدانتخاب۔ راحيلہ ساجد ” ہیلو!” وہ بیڈ سے ٹیک لگائے ، گهٹنوں پہ پراسپیکٹس رکهے سرسری سا پڑھ رہی تهی جب دروازہ کهلا- آواز پہ محمل نے سر اٹهایا- چوکهٹ میں آرزو کهڑی تهی- ریڈ ٹراؤزر کے اوپر مزید پڑھیں