سکون کی خاطر۔۔۔۔۔

۔۔۔ ایک مختصر افسانہ شام ہونے کو تھی اور رمجو کو گھر جانے کی جلدی پڑ گئی تھی۔اس نے جلدی جلدی ٹیبل پر رکھے خالی گلاس اور کپ اُٹھانے شروع کردئے۔مالک نے کاو ¿نٹر پر کہنیاں ٹکا کراُسے کنکھیوں سے مزید پڑھیں

آنکھوں دیکھا حال: قطر میں نواں عظیم الشان مشاعرہ

عظیم الشان نواں کل ہندمشاعرہ 2015 بمناسبت جشن یوم جمہوریہ ہند ———————- انجمن محبان اردو ہند قطر ، دوحہ قطر کی معروف و مشہور ادبی تنظیم نے اپنے کامیاب ترین مشاعروں اور گراں قدر ادبی کارناموں کے ذریعہ قطر کے مزید پڑھیں

ذہنوں کی بدلتی کیفیات

ذہنوں کی بدلتی کیفیات ہر انسان ہمیشہ ایک ہی موڈ میں نہیںرہتا بلکہ اُس کی ذہنی کیفیات میں تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں۔اس کا دارومدار اُس کی سوچ پر منحصر نہیں بلکہ یہ تبدیلیاں طبعی ہوتی ہیں۔کبھی کبھی اچھی باتیں مزید پڑھیں

24قسط نمبر مصحف

 ۔    تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد رات کے تیسرے پہر اس نے آہستہ سے دروازہ کهولا- مدهم سی چرچراہٹ سنائی دی اور پهر خاموشی چها گئی- لاؤنج سناٹے اور تاریکی میں ڈوبا ہوا تها- وہ دکهتے جسم کو مزید پڑھیں

23قسط نمبر مصحف

تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد فرشتے چلی گئی اور وہ شاپر اٹهائے خود کو گھسيٹتی باہر نکلی- ساتھ والےکهلے گیٹ میں اندر جاتی گاڑی لمحے بهر کو رکی- شیشہ نیچے ہوا- سر پہ کیپ اور وجیہہ چہرے پہ ڈارک مزید پڑھیں

انوکھے ہوٹل

waseem hyder وسیم ساحل ہوٹل جانا تو اکثر افراد کی عادت یا شوق ہوتا ہے مگر کیا آپ کسی ایسی جگہ جانا پسند کریں جہاں تک رسائی کسی سڑک کی بجائے کشتی، کیبل کار، گھوڑوں یا پیدل وغیرہ سے ہی مزید پڑھیں