اس کیٹا گری میں 244 خبریں موجود ہیں
از ڈاکٹر جاوید جمیل دور تک کانٹوں بھری راہ گزر دیکھتا ہوں دور رس فیض سے بھرپور سفر دیکھتا ہوں سب کوکیسے یہ بتاؤں کہ یہ سب کیسے ہوا اجڑی آنکھوں سے میں اجڑا ہوا گھر دیکھتا مزید پڑھیں
از ڈاکٹر جاوید جمیل نظر رکی ہے کسی پہ جب سے، بنا ہوا ہوں وفا مسلسل وفا کے بدلے مگر ملی ہے جفا مسلسل، سزا مسلسل مناتا اتنا اگر خدا کو تو بار_ رحمت برستا مجھ پر منا مزید پڑھیں
غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل دائم ہو اس کے حسن کی نزہت، خدا کرے اورمجھ میں یہ جنون کی لذّت، خدا کرے سنجیدگی کا رنگ ہو تھوڑا سا پیار میں باقی مگر ہو رنگ_ شرارت، خدا کرے مدّت سے کوئی تیر,نہ خنجر, نہ مزید پڑھیں
selection of Tariq Shah
واصف علی واصفؔ میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا میں سوزِ محبت ہوں، میں مزید پڑھیں
میں اپنی بات پہ گل اپنی جان دیتاہوں میں جب کبھی بھی کسی کو زبان دیتا ہوں جو ظلم وجبر میں جینے کا حوصلہ رکھیں دل غریب میں اُن کو امان دیتا ہوں اگر جوچاہو کہ تسخیر کر مزید پڑھیں
درد اکسیر کے سوا کیا ہے زخمِ دل کے بِنا مزا کیا ہے میری سانسوں میں بس گئی ہے مہک ہائے اُس کوچے کی ہوا کیا ہے وصل کے چار دن تو بیت گئے صرف یادیں ہیں، اب بچا کیا ہے مزید پڑھیں
ہوائیں سرد ہو جائیں یا لہجے برف ہو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ تان لیتے ہیں سُنو! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی ملے جو خاک رستے میں اُسی کو چھان لیتے ہیں مزید پڑھیں