اس کیٹا گری میں 244 خبریں موجود ہیں
کچھ غزلیں کہیں، چند نظمیں اور اشعار ہوئے دیکھ تیری فرقت میں جاناں ہم کیسے فنکار ہوئے ____________________________ ایک نظم * بدلتے رنگ، بدلتے لوگ بدلتے صبح و شام دیکھے تیرے شہر میں اب مزید پڑھیں
غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل عشق محروم تھا، کاش تو دیکھتا کتنا مغموم تھا، کاش تو دیکھتا چشم_نم کا تبسم تری یاد میں کیسا معصوم تھا کاش تو دیکھتا میرا افسانہء_درد تھا خوب تر اور منظوم تھا، مزید پڑھیں
کسی سے کو ئی شکا یت نہ کچھ گلہ ر کھئے دراز صرف محبت کا سلسلہ رکھئے خیا ل و خواب میں ہی اس سے را بطہ رکھئے خرد سے کچھ تو جنوں کا معا ملہ رکھئے دلو ں کی مزید پڑھیں
ترک تعلق الگ بھول جانا الگ سو احباب الگ تیرا آنا الگ تھک کے رکتا نہیں سچا طالب ہو جو ہار جانا الگ ٹوٹ جانا الگ محور روز و شب کا جز روٹی نہیں شرف و عزت الگ مزید پڑھیں