ڈاکٹر جاوید جمیل جو غرق کر دے اسے ناخدا کہیں کیسے تمہیں کہو تمہیں جان_وفا کہیں کیسے تمہارا حسن حقیقت ہے، چاند کا ہے سراب تمہارے چہرے کو پھر چاند سا کہیں کیسے حیا کا انکی کوئی جز ہمارا ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 245 خبریں موجود ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ڈھو نگ اہلِ سیاست رچا ئے رکھیں گےگھرو ں میں آگ ہما رے لگا ئے ر کھیں گےکبھی تو مر تبہ سچ کا بھی جان لیں گے لو گلبو ں پہ جھو ٹ کو کب تک سجا ئے ر مزید پڑھیں
ڈاکٹر جاوید جمیل شب وروز میں ہے ثبات کب ہے مری حیات حیات کب نہ پتہ چلا تری یاد میں ہوئی صبح کب گئی رات کب نہ میں خوب ہوں نہ میں خاص ہوں جو ہے تجھ میں مجھ میں مزید پڑھیں
۔ وفا سرِشت کرے اور دل گداز کرے مرا خدا ترے بیٹے کو پاکباز کرے ۔ خدا کا عشق اِسے انسانیت نواز کرے تمام عمر یہ پابندی نماز کرے ۔ خدا کرے ترا بیٹا سلیم فطرت ہو ہوائے دہر سے مزید پڑھیں
ڈاکٹر جاوید جمیل طوفاں ہر ایک دل میں ہے حسرت کا شہر میں اترا ہے ایک حسن قیامت کا شہر میں وعدوں کے انہدام کی تاریخ ہے طویل تعمیر کیا محل ہو محبت کا شہر میں ناراض ہوکے ہاتھ مزید پڑھیں
عزیز بلگامی…+919900222551 فقط زمیں ہی نہیں، سُرخ سُرخ ، دریا تک لہو لہو ہے، مظفّر نگر سے غز ّہ تک ہے غم کاسلسلہ ٔ بے تکان تااِمروز بچھی ہوئی صفِ ماتم ہے صبحِ فردا تک بتائو،عید مبارک تمہیں میں کیسے مزید پڑھیں
فیض احمد فیض مت رو بچے رو رو کے ابھی تیری امی کی آنکھ لگی ہے مت رو بچے کچھ ہی پہلے تیرے ابا نے اپنے غم سے رخصت لی ہے مت رو بچے تیرا بھائی اپنے خواب کی تتلی مزید پڑھیں