غزل شاعرہ: سونیا بھر گیا دل بھی میرا آس کے سب ناطوں سے بخت میں میرے سیاہی ہے بہت راتوں سے میرے دشمن سے کہو ظرف بڑا لائے وہ کیا کروں دل نہیں دکھتا میرا اب ماتوں سے سخت مشکل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 245 خبریں موجود ہیں
شاعرہ:شعاعِ نور ردائے ظلمت شب اوڑھ کر بیٹھانہیں جاتا مرے اندر کوئی سورج طلوع ہونے کو ہے شاید مرے سینے میں تاحد نظر اک شاہراہ کھلنے کا امکاں ہے جہاں پہ روشنی کے جگنوؤں کی اسقدر لمبی قطاریں ہیں کہ مزید پڑھیں
محبت ہوں شاعرہ: سونیا کبھی وہ تھک کے میری گود میں جب سر کو رکھتا ہے تو میرے ہاتھ، اسکی بند آنکھوں سے سکوں کو چننے لگتے ہیں نظم سی بُننے لگتے ہیں! مگر میں خواب کی ماری حقیقت میں مزید پڑھیں
اے خود تراشیدہ سوچ تجھ میں اب ایسا کیا ہے شاعرہ : شعاعِ نور کہ ہر تصور جو لغزشوں سے جو خود پسندی سے جڑ چکا ہے ترے سے ہوکے نکل رہا ہے اور ایک تو بس مصر ہے اس مزید پڑھیں
شعاع نور وجود خاک میں ہاری ہوئی ساعت کی جب تحلیل ہوتی ہے کسی طاقت کی تب تکمیل ہوتی ہے یہی کہتی تھی نا مجھ سے بڑی دلگیر ساعت ہے یہ جب تحلیل ہوتی ہے بڑی تکلیف ہوتی ہے کہ مزید پڑھیں
شاعرہ : شعاعِ نورمیں اپنی آنکھ کو رستوں کے ایسے منظروں میں چھوڑ آئی ہوں جہاں پر آگہی منظر میں ایسے رنگ بھرتی ہے کہ جیسے آئینے کے سامنے دلہن سنورتی ہے جہاں سورج کا منظر آنکھ کے روشن ستاروں مزید پڑھیں
شاعرہ: شعاع نور انتخاب: ڈاکٹر شہلا گوندل گماں کی آخری سیڑھی پہ کم علمی کی ساعت میں خرد گردن جھکائے کب سے خالی ہاتھ بیٹھی ہے ادھوری تو نہیں لیکن وہ کس کے ساتھ بیٹھی ہے تمناؤں کے گھیرے میں مزید پڑھیں
افتخار راغبؔ دوحہ، قطرغزل برائے آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ بیادِ ولی دکنی زیر اہتمام: بزمِ اردو قطر (قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم قائم شدہ 1959) مصرع طرح: اے شہِ ملکِ جنوں غم کے بیابان میں آ (شاعر: مزید پڑھیں
ڈاکٹر شہلا گوندل اور ایک سہیلی آسماں تو بھی کبھی دیدۂ حیران میں آ کوئی امکان جگا دے ذرا وجدان میں آ ہے اسیری میں رہائی کا تصور پنہاں وسعت قلب کو پانا ہے تو زندان میں آ خواہش وصل مزید پڑھیں
افتخار راغبؔ نعت جس کو بھی محبت نہیں محبوبِ خدا سے ممکن نہیں بچ جائے دوزخ کی سزا سے تھامے ہوئے رہتے ہیں سدا صبر کا دامن مومن نہیں گھبراتے کبھی کرب و بلا سے ناموسِ رسالت کے تحفّظ کے مزید پڑھیں