کویت گرم حمام

شہزاد بسراء ہمارا لطیفہ ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ شادی کی محفل میں سب کے چہرے کھل اٹھے۔ حسبِ معمول ہم محفل کی جان تھے ۔ چھوٹے بڑے سب ہمارے چٹکلوں ، لطیفوں اور باتوں سے بہت محظوظ ہوتے مزید پڑھیں