کلام: ڈاکٹر شہلا گوندل میری سکھی، تم نے کہا ہے کہ عباس خان کے لیے کچھ لکھوں، پر بتاؤ، کیا لکھوں؟ عباس، وہ جو محبت اور عزت کا علم بردار، جو ہنستا، چھیڑتا، مذاق کرتا، لیکن دل کے ہر تار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 281 خبریں موجود ہیں
کلام : ڈاکٹر شہلا گوندل آج خود کو آئینے میں دیکھا، وحشت زدہ آنکھوں میں ادھورے خوابوں کی کرچیاں، نا آسودہ جذبے، نارسائی کے نادیدہ دکھ۔ صبر کے بندھن اب ٹوٹنے لگے ہیں، لمحے مٹھی سے ریت کی طرح پھسل مزید پڑھیں
کلام: شعاعِ نورہوائے تازہ دریچے سے ہوکے گزری ہے تو کیا وہ اور بھی نزدیک آگیا دل کے عبور کرتا ہوا فاصلوں کے جنگل کو مرے خیال کے رخسار تمتما اٹھے دہک اٹھی ہے محبت وفا کے رستوں پر کتاب مزید پڑھیں
کلام: مریم عباس وہ مغرور سی عورت جسے پرواہ نہیں ہوتی کسی کی چاہ نہیں ہوتی تیرے ایک “آپ” کہنے سے غم یہ دل پر سہنے سے آنکھیں موند لیتی ہے آس چھوڑ دیتی ہے اسے پھر غم ہوتا ہے مزید پڑھیں
کلام: مریم عباس سوچتی ہوں تکبر اپنا پھر سے پیارا کر لوں سوچتی ہوں تیری شکست کیسے گوارا کر لوں سوچتی ہوں شدید بے زار ہو تم مجھ سے سوچتی ہوں تم سے تمہارے لئے کنارا کر لوں سوچتی ہوں مزید پڑھیں
شاعرہ: شعاعِ نور بھلا سکتی نہیں وہ دن مری اک نظم دل دہلیز پر جب گیلی آنکھوں سے دیا دل کا جلا کر لوٹ آئی تھی تو اس نے دل کے رستوں سے مجھے پیغام بھیجا تھا کسی کے دل مزید پڑھیں
شاعرہ: شعاعِ نور ہے کوئی جملہ گریز کا جو میں اپنی سطروں میں آج بھر لوں ہے کوئی مصرعہ جو روبرو میرے ہاتھ باندھے کہے کہ ہاں اجنبی فضا یہ یا بیوفائی دلیل کی اک صدا لگائے ہے کوئی منکر مزید پڑھیں
کلام: شعاعِ نور انتخاب: ڈاکٹر شہلا گوندل یہ میرا قالب گداز ہوکے اسی ارادے کو پختگی سے نبھا رہا ہے کہ جس کا مجھ سے عہد لیا تھا اذیتوں اور مشقتوں کے ہر اک شکنجے نے مجھ کو آزاد کردیا مزید پڑھیں
کلام :منیر احمد نعت روضہِ اطہر پہ کی تھیں جو کبھی سرگوشیاں یاد آتی ہیں مجھے وہ باہمی سرگوشیاں مژدہِ جنت ملا تھا فاطمہ کو آپﷺ سے مصطفیٰ نے اُن سے کیں جب آخری سرگوشیاں جلوہِ رُوئے نبی کے شوق مزید پڑھیں
شاعر : ڈاکٹر کوثر محمود نہ میں جنت جانا نہ میں دوزخ جانا وے میں خاک توں بنیا تے میں خاک سمانا کھڑی گور ٹھکانہ مینوں بخش دے سائیں آیا تیری درگاہے لپ خیر دی پائیں شالا جگ جگ جیویں مزید پڑھیں