اس کیٹا گری میں 496 خبریں موجود ہیں
حفیظ جالندھری ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تُم کو آ سکے تُم نے ہمیں بُھلا دیا، ہم نہ تمہیں بُھلا سکے تُم ہی اگر نہ سُن سکے، قِصّۂ غم سُنے گا کون کس کی مزید پڑھیں
غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل چپکے سے قریب آنا، پھر دور نکل جانا ہر پل کا مقدّر ہے ماضی میں بدل جانا کر کر کے تری باتیں، پڑھ پڑھ کے ترا چہرہ ہر صنف_سخن سیکھی، ہر رنگ غزل جانا اک فرض ہے ہستی پر ہر پل کی پذیرائی تاریخ کا شیوہ ہے صدیوں کو نگل جانا پڑتی ہیں پہاڑوں پرسورج کی شعاعیں جب مشکل کہاں رہتا ہے پھر برف پگھل جانا مزید پڑھیں
محبتوں کے تقاضے دلیل مانگتے ہیں اگر ہے دعوی تو دعوے دلیل مانگتے ہیں mohabbatoN ke taqaze daleel mangte haiN agar hai dawa to dawey daleel mangte haiN اب ان گھڑی ہوئی باتوں کا ذکر مت کرنا ہمارے دور کے مزید پڑھیں
از ڈاکٹر جاوید جمیل کیا نگاہوں نے کوئی خواب سجایا نہ کبھی کیا کسی کو بھی قریب اپنے بلایا نہ کبھی آتے رہنے کے لئے شکریہ اے یاد کے دوست میں ہی مجرم ہوں تری یاد میں مزید پڑھیں
شاعر محسن الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں کلیوں کے کٹوروں پہ تیرا نام لکھا ہے آیات کی جھرمٹ مزید پڑھیں
selected by Tariq Shah وحشی چہرے گندی چونچ اور موٹی گردن والے گدھ اس بستی کا کیا کہئے کہ جس کے ہوں رکھوالے گدھ قحط زدہ سیلاب گزیدہ لاکھوں ننگے بھوکے لوگ اور ہماری چاروں جانب عیاشی کے پالے مزید پڑھیں