اب نہ وہ میں ہی رہا اور نہ وہ چہرہ میرا میری پہچان کو بس نام ہی ٹھہرا میرا جاگتی آنکھوں کے خوابو مجھے اب سونے دو کچھ تو نیندوں کا بھی ہو قرض تو ہلکا میرا قرض مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 496 خبریں موجود ہیں
نہیں عمر یونہی گنوانے کی خاطر چلو ہم کریں کچھ زمانے کی خاطر خزانے نہیں ہیں لٹانے کی خاطر نہیں دل کے ارماں مٹانے کی خاطر ہوا ایسی ظالم نہ گزرے چمن سے جو چلتی ہے آندھی اُٹھانے کی خاطر مزید پڑھیں
اب نہ وہ میں ہی رہا اور نہ وہ چہرہ میرا میری پہچان کو بس نام ہی ٹھہرا میرا جاگتی آنکھوں کے خوابو مجھے اب سونے دو کچھ تو نیندوں کا بھی ہو قرض تو ہلکا میرا قرض خواہوں مزید پڑھیں
غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل اسے پسند ہے رت کون سی کہے تو سہی مرے بغیچے کی آغوش میں کھلے تو سہی ہے اک غزل مترنم وہ حسن میں ملبوس اسے سنوں گا بھی، دیکھوں گا بھی، مزید پڑھیں
selected by Mohammad Tariq جس کا جی چاہے فقیروں کی دعا لے جائے کل ہمیں جانے کہاں وقت اٹھا لے جائے خدمت خلق سے ہستی کو فروزاں کر لے کیا پتہ کون سی ظلمت میں قضا لے جائے مزید پڑھیں
دو اک بار دھیرے سے ہلکی سی دستک دے دو ناں اندر نہ آنا رکنا نہیں جلدی میں ہوں کہہ دینا سناٹا من کے اندر راتیں بنجر پاس پڑوس آباد برابر تاریکی میں آگ لگا دو تار یہ دل کے مزید پڑھیں
شاعر: جناب رفیع الدّین راز رہ گزارِ شوق میں کیا دشت و دریا دیکھنا عشق کا احرام باندھا ہے تو پھر کیا دیکھناشوقِ دیدہ زندگی کا استعارا دیکھنا دن میں سورج دیکھنا شب میں ستارا دیکھنااس تماشا گاہ مزید پڑھیں
ربیعہ بد ر اوسلو حرم میں کرین کے گرنےکاتو اک بہانہ تھا کل شام جو حرم میں بچھڑگئے وہ چہرےاور بھی نکھر گئے وہ جو گھروں سے چلےتھے سب سے خود معافیاں مانگ کر سب دین لین خود کلئیر کرکے مزید پڑھیں