کتب فروش رویہ بھی مختلف رکھتے ہیں، ایک تو بہت ہی بدمزاج ہے، کھڑے کھڑے گاہک کی بے عزتی کرتے بھی بارہا دیکھا ہے:
تم لوگ بھی غضب ہو، کہ دل پہ یہ اختیار شب موم کرلیا، سحر آہن بنا دیا
جنوری 8 اور 15 کے اتوار بازاروں کی سیر کے دوران سخت خنک ہوا نے وہ مزاج پوچھے کہ کیا ہی کہنے، خصوصا