بدلتے موسم عابدہ رحمانی کہتے ہیں موسم انسان کے اندر ہوتا ہے اندر کا موسم خوشگوار ہو تو باہر کا موسم کسی کا کچھ نہین بگاڑتا جبکہ میرے مطابق باہر کا موسم انسان کے اندر کے موسم سے مربوط ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 496 خبریں موجود ہیں
ذکر علی سفیان آفاقی کا اختر عباس حصہ اول جب سے پاکستان آئے ہیں لکھے جا رہے ہیں۔ لکھنے کی عادت تو انھیں تب بھی تھی جب سکول کے دنوں میں انھوں نے چغل خور کے نام سے ایک اخبار مزید پڑھیں
حبیب اشرف صبوحی پکا ایمان میری والدہ صاحبہ بڑی عبادت گزار اور اللہ پر توکل کرنے والی، بڑی سلیقہ شعار اور با ہمت خاتون تھیں۔ والد صاحب کی تنخواہ بہت کم تھی، لیکن والدہ صاحبہ نے اس مختصر تنخواہ مزید پڑھیں
زندگی انسان کی مرتبہ احسان شیخ اوسلو
غزلاز ڈاکٹر جاوید جمیل لرزتے دل کے لئے باعث_ ثبات ہے تو بکھرتی فکر ہے اور وجہ_ التفات ہے تو وہ میری آنکھوں پہ رکھ کر کے ہاتھ پیچھے سے یہ بولے “کون”، میں بولا “مری حیات ہے تو” مزید پڑھیں
پاکستان کا مطلب کیا آج کل ایک ٹی وی پر ایک جملہ بار بار سنایا جارہا ہے بالکل اسی طرح جس طرح کسیزمانے میں حدود آرڈیننس کے خلاف سنایا جارہا تھا۔ ذرا سوچیےاور اس سے پہلے کچھ اور کہا مزید پڑھیں
آوارہ دل مجاز لکھنوی شہر کی رات اور میں نا شاد و نا کارہ پھروںجگمگاتی، جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروںغیر کی بستی ہے کب تک دربدر مارا پھروں مزید پڑھیں
خواب سفر کی شاعرہ شاہینہ فلک صدیقیجاوید اختر بھٹی شاہینہ فلک صدیقی اردو اور پنجابی کی شاعرہ ہیں۔ انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز بیس برس پہلے کیا لیکن انہوں نے اردو شاعری پر زیادہ توجہ دی۔ 1987 میں انہوں مزید پڑھیں
اے خدا کے بندوں میں منتخب خدا والوتختِ اِنما والو تاجِ ہل اتی والوشانِ مصطفے والو وضعِ مرتضی والوکیا وفا پہ جانیں دیں تم نے اے وفا والو ہائے کربلا والو ہائے کربلا والو مزید پڑھیں
الحاج بر صغیری پھر حج کر آئے زبیر حسن شیخ آج شیفتہ نے ہمیں اطلاع دی کہ الحاج بی آر صغیری حج سے واپس لوٹے ہیں اور اس خوشی میں انہوں نے گھر پر ایک تقریب رکھی ہے، آپ مزید پڑھیں