“ہم بڑے ہو گۓ”

انتخاب فوزیہ وحید مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گۓ ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے بوجھ اوروں کا بھی ہم اٹھاتے رھے اپنا دکھ سوچ کر روئیں تنہائی میں۔ محفلوں میں مگر مسکراتے رھے مزید پڑھیں

میرا وطن کشمیر

از ڈاکٹر سید ندیم حسین صدر ادبی تنظیم دریچہ اوسلو، ناروے سُنتے ہیں ایک جنت تھی وہ پریوں کا ایک دیس تھا جہاں گُل و لالہ کی مہک تھی جو گُلابوں کا وطن تھا رنگ و بو کا چمن تھا مزید پڑھیں