*انوکھےاشعار*

*?انوکھےاشعار?* selection of Abda Rehmani from chikago *?اردو شاعری کی تاریخ میں بہت سے ایسے اشعار ہیں کہ جن کا ایک مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ ان کا دوسرا مصرعہ جاننے کی کبھی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوئی ۔ تو مزید پڑھیں

یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے

اعجاز شاہین غزل کیا عُمر بسر ،ایسے ہی کرنے کے لئے ہے یا تاب و تبِ عشق میں مرنے کے لئے ہے کس کس کے لئے اور کہاں تک میں سمیٹوں مٹّی تو کسی طور بکھرنے کے لئے ہے آرائش و تجمیل کے سامان بہم ہیں آمادہ مگر کون سنورنے کے لئے ہے آپ اپنے سے بھی صاف مکر جاتے ہیں یعنی جو بات ہے اپنی ،وہ مزید پڑھیں