شاطر کھلاڑی

شاطر کھلاڑی

شاطر کھلاڑی شاعر محمد ادریس لاہوری بڑا شاطر کھلاڑی ہوں محبت میں اناڑی ہوں لٹائی کس طرح تم پر کماتا جو دیہاڑی ہوں مجھے تو اس طرح مت ہانک کہ جیسے بیل گاڑی ہوں

آوارہ دل

آوارہ  دل   مجاز لکھنوی شہر کی رات اور میں نا شاد و نا کارہ پھروںجگمگاتی، جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروںغیر کی بستی ہے کب تک دربدر مارا پھروں                        مزید پڑھیں

خواب سفر کی شاعرہ

خواب سفر کی شاعرہ

خواب سفر کی شاعرہ شاہینہ فلک صدیقیجاوید اختر بھٹی شاہینہ فلک صدیقی اردو اور پنجابی کی شاعرہ ہیں۔ انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز بیس برس پہلے کیا لیکن انہوں نے اردو شاعری پر زیادہ توجہ دی۔ 1987 میں انہوں مزید پڑھیں