خالد سلائی سینٹر • لباس کو جدت دینے اور فکس کرنے کا بہترین مرکز • اپنے قیمتی لباس کی فٹنگ یا کھلا کرنے کے لیے خالد سلائی سینٹر سے رابطہ کریں اور • دیں اپنے لباس کو ایک نئی لک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6331 خبریں موجود ہیں
خبر یہ نہیں ہے کہ 6 بھائیوں نے 6 بہنوں سے شادی کی۔ اصل خبر یہ ہے کہ صرف 100000 (ایک لاکھ) روپے خرچ کئے۔ ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا میں چھ بھائیوں نے ایک سادہ تقریب میں مزید پڑھیں
نمائندہ خصوصی اوسلو میںرشتہ پارٹی کی سربراہ نے گروپ میںممبران کو وارننگ دی ہے کہ مزید دو نمبر ڈیلیٹکر دیے جائیںکیونکہ ان نمبروںسے ممبران کو مشکول افراد کی کالز موصول ہوئی ہیں.گروپ ایڈمن نے مزید دو نمبروںکو بلاک کرنے کا مزید پڑھیں
اس وقت بیرون ملک اور بالخصوص ناروے میں رہنے والے پاکستانی نادرہ کارڈ بنوانے کے سلسلے میں بہت ذیادہ مسائل کا شکار ہیں۔نادرہ کارڈ کے حصؤل کے لیے آن لائن ایپلیکیشن درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔بہت ذیادہ شکایات مزید پڑھیں
انٹر کلچرل وومن گروپ میں ڈیجیٹل اسکلز کو موضوع پر سیمینار رپورٹ خصوصی نمائندہ سوموار کی دوپہر انٹر کلچرل وومن گروپ میںسوشل میڈیا کے بارے میں بنیادی معلومات اور اس کے مختلف استعمال کے بارے میں ایک پروگرام منعقد کیا مزید پڑھیں
چوھدری افتخار ویسے یہ بات کس قدر عجیب ہے اور تاریخ میں لکھی جائے گی کہ ایک شخص سے کہا گیا تھا کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دے دو ہم تمہیں چھوڑ دیں گے اور اس کا جواب یہ مزید پڑھیں
’’دستور ہند کی کاپی کو نقصان پہنچانا شرارت انگیز کارروائی ہے ، خاطیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے‘‘ ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی نے پربھنی فساد کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ذرا مسکرا لیں ایک آدمی سرِ راہ اپنے ڈاکٹر سے ملا تو حیرت سے پوچھا؛ جناب آپ اپنا کلینک بند کر کے چپکے سے کہیں چلے گئے اور کسی کو بتایا تک بھی نہیں۔ ایسا کیوں _؟ ڈاکٹر نے حیرت مزید پڑھیں
پریس ریلیز راولپنڈی۔ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجینئر افتخار چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف آج بھی مشکلات کے باوجود عمران خان کے ویژن پر ڈٹی ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں
ہمیں سڑک پر اتر کر احتجاج کے ذریعہ عوام کو بیدار کرنا ہوگا : تشار گاندھی پریس کانفرنس میں اے پی سی آرمہاراشٹر کارگزر صدر اسلم غازی نے کہا کہ ہم غیر ضروری چھاپے، ہراساں کرنے، دھمکی دینے اور کارکنان مزید پڑھیں