سزیرین آپریشن کے ذریعے پیدا ہونے والے بچے زیادہ بیمار رہتے ہیں، سائنسدانوں نے انکشاف کردیا، حیران کن وجہ بھی بتادی

کسی پیچیدگی کی وجہ سے کئی بچے بڑے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں، جن کے متعلق اب سائنسدانوں نے تشویشناک انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے آسٹریلیا، ڈنمارک، انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں حالیہ مزید پڑھیں

پلاسٹک کے کپ سے چائے یا کافی پینے کا انتہائی خطرناک نقصان تازہ تحقیق میں سامنے آگیا، ماہرین نے وارننگ دے دی

پلاسٹک کی مصنوعات کا کھانے پینے کی اشیاءمیں استعمال کس قدر خطرناک ہے، سائنسدان اس حوالے سے کئی تحقیقات میں بتاچکے ہیں۔ اب انہوں نے صرف پلاسٹک کے کپ میں چائے یا کافی پینے کا ایسا خطرناک نقصان بتا دیا مزید پڑھیں

مارکیٹ میں سمارٹ سپیکر اور کیمرے آگئے، لیکن بہت سے لوگوں نے انہیں بیگمات کی جاسوسی کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا، انتہائی پریشان کن انکشاف

مارکیٹ میں گھروں اور دفاتر کی حفاظت کے لیے سمارٹ سپیکرز، کیمرے اور رِنگ ڈوربیل وغیرہ جیسی مصنوعات میسر ہیں لیکن ان مصنوعات کے اب ایک ایسا پریشان کن انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے شادی ہالز میں شادی کی تقریبا ت پر پابندی عائد کر دی ، کھلے اجتماع میں کتنے لوگ شرکت کر سکیں گے ؟ اعلان ہو گیا

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار ایک مرتبہ پھر تیز ہو گئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2738 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں اور 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ، موجودہ صورتحال کو دیکھتے مزید پڑھیں

”پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے“ باراک اوبامہ نے بھارتی انتہاپسندی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ بھارتی فخر کرتے ہیں کہ پاکستانی جوہری طاقت کے مقابلے کیلئے ان کے پاس ایٹمی قوت ہے، ان بھارتیوں مزید پڑھیں

وہ چیز جو روزانہ استعمال کی جائے تو کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے انتہائی قیمتی بات بتادی

 وٹامن ڈی ہماری صحت کے لیے ناگزیر اور کئی طبی فوائد کا حامل ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کے متعلق ایک اور انتہائی مفید بات بتا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے 25ہزار لوگوں مزید پڑھیں

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

المی ادارہ صحت یورپ  کے ڈائریکٹر ہنس کلگو نےکہا ہے کہ اگر 95 فیصد لوگ محفوظ ماسک پہنتے ہیں تو ملک کے کسی بھی حصے میں کورونا وائرس کے سلسلے میں لاک ڈاؤن لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ غیر مزید پڑھیں

اوسلو میں نوجوان طلباء کی فارغ اوقات کی سرگرمیوں پر پابندی

اوسلو میں وبائی مرض کے بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے اسکولوں کے طلباء پر فارغ اوقات کے کھیلوں اور مشاغل پر پابندنی لگا دی گئی ہے۔اس بات کا اعلان اوسلو سٹی کونسل کے سربراہ ریمنڈ جانسن نے ایک پریس مزید پڑھیں