برٹش ائیر ویز کو لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی،ہفتہ وار کتنی پروازیں چلیں گی؟تفصیلات جانئے

برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو مزید پڑھیں

مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے۔ مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت کے افسوسناک واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

کورونا کے باعث بند سینما ہالوں کو بھارت نے کب سے کھولنے کا اعلان کر دیا؟ جانئے

کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے اس حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ پرکاش جاوڈیکر نے کہا مزید پڑھیں

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنیوالے جان میکافی گرفتار

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ مزید پڑھیں

خواتین کی پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت، ایران نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

ایران نے پہلی بار خواتین کو پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کی اجازت دیدی ہے جس پر 29سالہ عزم فرحانی نے ویٹ ٹریننگ شروع کر دی ہے اور پرجوش خاتون ایتھلیٹ 5سال کی بیٹی کے سامنے گھرداری کے ساتھ مشکل مزید پڑھیں

روزانہ گرم پانی سے نہانے کا بہترین فائدہ سائنسدانوں نے بتادیا

سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں روزانہ گرم پانی سے نہانے کا ایک ایسا بہترین فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے اپنا معمول بنا لیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مزید پڑھیں

اگر آپ کی ہتھیلی پر یہ لکیریں اس طرح M کا نشان بناتی ہیں تو ماہرین کے مطابق اس کا بے حد دلچسپ مطلب جانئے

کیا آپ کی ہتھیلی کی لکیریں اوپردی گئی تصویر میں انگریزی حرف Mکا نشان بناتی ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آئیے آپ کو بتائیں کہ اس کا مطلب کیا ہے۔ لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھوں کی لکیریں ہماری مزید پڑھیں

سیب کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا، سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ آپ کھائے بنا نہ رہ پائیں گے

سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس پھل مزید پڑھیں

بیوی کی محبت میں ایسے کام کرنے والے افراد کہ جان کر آپ بھی لازوال محبت کی داد دیں گے

ہیر رانجھا، سسی پنوں اور شیریں فرہاد جیسی محبت کی داستانوں کا ذکر آئے تو سننے کو ملتا ہے کہ آج کے زمانے میں ویسی محبت کہاں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ آج کے زمانے میں بھی ایسے عشاق موجود ہیں مزید پڑھیں