گذشتہ برس جرمنی سے آلو کے پاؤڈر کے ساتھ پچاس کلو کوکین کو پاؤڈر کی جگہ تبدیل کر کے اوسلو کے لیے پوسٹ کیا گیا۔جرمن پولیس نے نارویجن پولیس کو اطلاع دی۔چنانچہ جس روز آلو کے پاؤڈر اور کوکین سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6354 خبریں موجود ہیں
برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے۔ مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت کے افسوسناک واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں
کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے اس حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ پرکاش جاوڈیکر نے کہا مزید پڑھیں
کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ مزید پڑھیں
ایران نے پہلی بار خواتین کو پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کی اجازت دیدی ہے جس پر 29سالہ عزم فرحانی نے ویٹ ٹریننگ شروع کر دی ہے اور پرجوش خاتون ایتھلیٹ 5سال کی بیٹی کے سامنے گھرداری کے ساتھ مشکل مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں روزانہ گرم پانی سے نہانے کا ایک ایسا بہترین فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے اپنا معمول بنا لیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مزید پڑھیں
کیا آپ کی ہتھیلی کی لکیریں اوپردی گئی تصویر میں انگریزی حرف Mکا نشان بناتی ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آئیے آپ کو بتائیں کہ اس کا مطلب کیا ہے۔ لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھوں کی لکیریں ہماری مزید پڑھیں
برزخ یا عالم برزخ کے بارے میں ہر مسلمان جانتا ہے، مگر اس کے متعلق مکمل تفصیل بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق برزخ کے معنی ’پردے‘ اور’ دو چیزوں میں حد یا مزید پڑھیں
سیب بے شمار طبی فوائد کا حامل پھل ہے جس کے متعلق عام مقولہ بھی ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس پھل مزید پڑھیں