مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں معذور افراد کی اسکیم کے تحت کسٹمز ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔جاری اعلامیہ کے مطابق گاڑی درآمد کے لیے معذور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6333 خبریں موجود ہیں
برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔ لاہور سے پروازوں کا آغاز 14 اکتوبر 2020ءسے ہوگا۔ لاہور سے لندن فلائٹس کے لیے ٹکٹس کی فروخت مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین متنازعہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے بحرین اور اسرائیل کے درمیان بھی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے مزید پڑھیں
نیسلے پاکستان نے حال ہی میں پاکستانی کھانوں، حسین قدرتی مناظر اور پاکستان کے قدیم ثقافتی ورثے کے تعارف پر مشتمل کتاب ”ڈائننگ الانگ دی انڈس“ کا اجراءکیا ہے۔اس سے قبل کتاب کی تقریب رونمائی 2019 میں اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم لاکھوں بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہر بچے کی حفاظت یقینی مزید پڑھیں
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں شعبہ پیڈز کے ڈاکٹر نے حویلیاں سے آئے ہوئے والدین کے تین دن کے بچے کو ہیپٹائیٹس کا بتا کر ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے کچھ مزید پڑھیں
نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد،اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی،مائن کو ناکارہ بنادیا گیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں ھنجلی مہتاب پور کے قریب نالہ مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے رکھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 11سالہ بچی شہید اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز نےایک بارپھر سیز فائر معاہدے کی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کی مشہور سیاحتی وادی کاغان میں ٹراوٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر ایمل زمان کا کہنا ہے کہ بے دریغ شکار مزید پڑھیں
امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ نے 33 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق 94 مختلف مقامات پر جنگلات مزید پڑھیں