مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی علاقے میں آنیوالے نالہ ڈیک میں بہہ کر بھارت سے ایسی چیز پہنچ گئی کہ دوڑیں لگ گئیں، پولیس طلب

نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد،اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی،مائن کو ناکارہ بنادیا گیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں ھنجلی مہتاب پور کے قریب نالہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی جاری ، ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے 11 سالہ معصوم بچی شہید

بھارتی فوج نے رکھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 11سالہ بچی شہید اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز نےایک بارپھر سیز فائر معاہدے کی مزید پڑھیں

”اس مچھلی کی خرید و فروخت نہیں کی جائے گی“کھانوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر آگئی

خیبر پختونخوا کی مشہور سیاحتی وادی کاغان میں ٹراوٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر ایمل زمان کا کہنا ہے کہ بے دریغ شکار مزید پڑھیں

امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 33 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ، 46 لاکھ ایکڑ خاکستر

امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ نے 33 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق 94 مختلف مقامات پر جنگلات مزید پڑھیں

موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کی کوشش کرنے والے 2 افراد گرفتار

 موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ نجی خبر رساں ادارے سماءنیوز کے مطابق موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی مزید پڑھیں

’یہ میرے والدین اور بچوں کو لے جارہے ہیں‘ دبئی کے شہزادے کی اہلیہ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر لگادی

دبئی کے شاہی خاندان کی کئی خواتین کی طرف سے حالیہ سالوں میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی گئی اور ان میں سے کچھ بیرون ملک جا نے اور پناہ لینے میں کامیاب بھی ہو گئیں جن میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے ڈرائیو تھرو شادی سروس، بیٹھے بیٹھے منٹوں میں میاں بیوی بن جائیں

اقی ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں جوڑوں کی شادیاں منسوخ ہو گئی تھیں تاہم اب برطانیہ میں ایسی جوڑوں کے لیے ٹیکسی سروس ’فری نو‘ (Free Now)کی طرف سے ایسی منفرد سروس شروع مزید پڑھیں

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ ریسنگ ڈرائیور نے فیراری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، 2021ءمیں کس ٹیم کا حصہ بنیں گے؟

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ ریسنگ ڈرائیور سباسٹین ویٹل نے فراری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 2021ءمیں وہ ایشٹن مارٹن ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سباسٹین ویٹل کا فیراری کیساتھ معاہدہ ختم ہونے مزید پڑھیں

جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا

مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا۔خاندان کا کہنا ہے کہ بھارت میں انہیں جھونپڑیوں میں رہنا پڑا، کسمپرسی کی زندگی چھوڑ کر واپس اپنے وطن آ گئے ہیں۔ 14 افراد مزید پڑھیں

دنیا کا وہ آدمی جس کے پاس انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پیسے خرچ کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہے، 4 کروڑ ڈالر کی کیا چیز خریدی؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

آن لائن شاپنگ آج کل عام ہو چکی ہے لیکن 1999ءمیں جب یہ رجحان بالکل نیا تھا، ایک امریکی اداکار نے آن لائن شاپنگ کا ایسا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا جو آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔ سی این مزید پڑھیں