قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والے کو بیس ہزار کرائون جرمانہ

نارویجن خبر رساں‌ایجنسی کے مطابق اوسلو میں‌ایک شخص کو انفیکشن کنٹرول ایکٹ‌کی خلاف ورزی کے جرم میں‌بیس ہزار کرائون کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے። تفصیلات کے مطابق یہ شخص تھائی لینڈ سے واپس کر قریطینہ میں‌جانے کے بجائے اپنے مزید پڑھیں

نارویجن سرحدوں‌پر پابندیاں‌نرم کرنے پر غور

ابھی تک نارویجن سرحدوں‌پر پابندی جاری ہے یہاں‌تک کہ سویڈن جیسے قریبی ہمسایہ ملک پر بھی- تاہم نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ناروے کی سرحدوں‌پر سے پابندیاں‌نرم کرنے کے حوالے سے دوسرے ممالک سے مشاورت کا اشارہ دیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں28 اموات،کورونا متاثرین کی تعداد 30 ہزار 941 تک جا پہنچی،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 667 ہو گئی جبکہ اس مہلک وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 تک پہنچ گئی۔ادھر دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد مزید پڑھیں

آبادی کے لحاظ سے سب سے زیادہ کورونا کیسز پاکستان میں کس جگہ پر ہیں ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبر دار کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان میں 10 اپریل سے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

چرچ کی دیوار سے1400 سال پرانا انسانی ڈھانچہ برآمد ، تحقیق ہوئی تو ایسا نتیجہ کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

کچھ عرصہ قبل برطانوی علاقے کینٹ میں واقع ایک چرچ کی دیوار سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا تھا جس پر تحقیق کے بعد ماہرین نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ دی سن کے مطابق چرچ کی دیوار سے برآمد مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ویکسین کب تک مارکیٹ میں آئے گی ؟عالمی ادارہ صحت نے واضح اعلان کردیا،تشویشناک خبر آگئی

عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔ العربیہ نیوزکے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین کی آزمائش مزید پڑھیں

چینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت نے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز ووہان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پرواز کی منظوری دے دی ہے ، 18 مئی کوپہلی پرواز چین کے شہر ووہان بھیجی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں