اردن میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش لیکن اس کی صحت کیسی ہے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے “سبحان اللہ”

اردن میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے جس کا نام جمان (موتی) رکھا گیا ہے۔اردن کے خبر رساں ادارے عمون کے مطابق کنگ عبداللہ یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مزید پڑھیں

,راوالپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشیوں کیلیئے تشویشناک خبر۔

اسلام و علیکم پنجاب حکومت نے فاطمہ وویمن یونیورسٹی، کریسنٹ سکول، وغیرہ کو قرنطینہ بنایا ہے۔ جہاں پر ڈیرہ غازی خان سے لگ بھگ 200 کرونا وائرس کے مریضوں کو لایا جا رہا ہے۔ یہ سنٹرز راولپنڈی شہر کے مرکز مزید پڑھیں

“کروناوائرس پرلعنت مت بھیجو”

مستشار عدلی حسین (ایک عرب سکالر)کا فکرانگیزمقالہ ۔(ترجمہ۔محمدکمال 17/3/2020) کروناوائرس پرلعنت مت بھیجو اسلئے کہ اس نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف ،اس کےخالق کی طرف اوراس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیاہے۔ کیایہ کارنامہ اس کے لئے کافی نہی مزید پڑھیں

کراچی کے کاروباری شخص نے دریا دلی کا ریکارڈ بنا دیا، کورونا وائرس کے مفت علاج کے لیے پورا ہسپتال وقف کردیا

کراچی کی معروف کاروباری شخصیت نوید لاکھانی نے ایثار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے حسین لاکھانی ہسپتال کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختص کر دیا۔ روزنامہ جسارت کے مطابق حسین لاکھانی ہسپتال کے چیئرمین نوید لاکھانی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے دیہاڑی دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ریلیف پیکج تیار

وزیراعظم نے دیہاڑی دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ریلیف پیکج تیار

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کے لیے ریلیف پیکیج تیار کر لیا ،ادھر وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مزید پڑھیں

’بیوی کے ساتھ رہنا ہے، مجھے لڈو چاہیے، میں کیرم کھیلوں گا‘ ملتان کے قرنطینہ میں زائرین کی نت نئی فرمائشوں سے انتظامیہ چکر ا کر رہ گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے ایران سے آنے والے زائرین کو ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور ملتان کے قرنطینہ سنٹرز میں رکھا گیا ہے لیکن ان سنٹرز کی انتظامیہ زائرین کی نت نئی فرمائشوں سے چکرا کر رہ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ایلومیناتی نامی گیم جس میں کئی سال پہلے ہی 9/11 حملوں اور کورونا وائرس کی پیشنگوئی کردی گئی تھی، اس میں اور کیا کیا پیشنگوئیاں تھیں؟ آپ بھی جانئے

”ایلومیناتی (Illuminati): نیو ورلڈ آرڈر“ایک کارڈ گیم ہے جس کے متعلق اب سازشی نظریہ سازوں نے حیران کن انکشاف کر ڈالا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سازشی نظریہ سازوں کا کہنا ہے کہ 1994ءمیں لانچ کی گئی اس گیم میں مزید پڑھیں