بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا،بھارت کے 74 اضلاع اور 13 ریاستوں میں بھی لاک ڈاﺅن کردیا گیا،وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ شہری لاک ڈاﺅن کو سنجیدگی سے لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

کپڑوں کے معروف برانڈ ثنا صفینہ کی سی ای او کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر کپڑوں کے معروف برانڈ ثنا صفینہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے دعویٰ کیا گیا تھا تاہم اب اس کی حقیقت سامنے آگئی اور انہوں نے ایسی تمام افواہوں کی تردید کردی۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے قومی ادارہ برائے صحت کے ماہرین سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کا طریقہ کار وضع کر دیا ہے،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے ٹرینیں بند؟ شیخ رشید نے حیران کن موقف دیدیا

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے چھ سے آٹھ ٹرینین بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شام تک چھ سے مزید پڑھیں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ایک مریض کی ہلاکت پر لاک ڈاﺅن کردیا گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس وقت تک ملک بھر میں مریضوں کی کل تعداد310 ہو گئی ہے جن میں سے دوافراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاﺅ کیسے روکا جائے ، پنجاب آئی بورڈ کے سابق سربراہ عمر سیف نے حکومت کو سب سے بہترین طریقہ بتا دیا

کورونا وائرس کا پھیلاﺅ کیسے روکا جائے ، پنجاب آئی بورڈ کے سابق سربراہ عمر سیف نے حکومت کو سب سے بہترین طریقہ بتا دیا

پاکستان میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد 307 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تین مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں ، اس سنجیدہ صورتحال میں کورونا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پنجاب آئی مزید پڑھیں

کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں ؟ ڈیلی میل نے چین میں ہونے والی تحقیق کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنے خوف میں لپیٹ رکھا ہے جبکہ چین نے زبردست اقدامات کے باعث اسے شکست دینا شروع کر دی ہے اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے جبکہ پاکستانی حکومت بھی اس مزید پڑھیں